پاکستان–ایران زرعی تعاون میں نئی پیش رفت، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم 🌾

پاکستان اور ایران نے باہمی اعتماد اور دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دیتے ہوئے زرعی شعبے میں تعاون کو وسعت دینے اور زرعی اجناس کی دوطرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ پیش رفت دونوں ممالک کے درمیان مضبوط ہوتے ہوئے سیاسی و اقتصادی روابط کی عکاس ہے۔ ایران کے وزیرِ […]