ڈاکٹر طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب، کھاریاں میں شاندار انعقاد
تحریک منہاج القرآن تحصیل کھاریاں کے زیرِ اہتمام شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایک عظیم الشان اور پروقار تقریب سردار محل میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں علاقہ بھر سے معززینِ شہر، سیاسی و سماجی شخصیات، تاجر برادری اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے […]