تازہ ترین
ایشال شوکت: پاکستان کی کم عمر ماحولیاتی اور انسانی خدمت کی عالمی رہنما February 8, 2026 گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو کے اعزاز میں صدر پاکستان انویسٹرز فورم چوہدری شفقت محمود دھول کی جانب سے جدہ میں پروقار عشائیہ February 8, 2026 ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے

ائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاک چین افغانستان چھٹے سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کریں گے، نمائندہ خصوصی افغانستان محمد صادق بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہوں گے، وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی وفد میں شامل ہیں۔

دفترخارجہ کے مطابق انسداد دہشت گردی، تجارت اور دیگر امور پر تعاون بڑھانے پر تینوں ممالک کے درمیان بات چیت ہوگی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار قائم مقام افغان وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کریں گے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر گفتگو ہوگی۔

یاد رہے کہ پاکستان، افغانستان اور چین کا دوسرا سہ فریقی اجلاس آج کابل میں ہوگا، افغانستان پہلی بار کابل میں سہ فریقی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے اور اس نے چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کو افغانستان کے اقتصادی ا