پیکاایکٹ کے تحت گرفتارڈاکٹر عمر عادل کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ 

غیر مہذب گفتگو کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈاکٹر عمر عادل کا ا یف آئی اے کو چار روزہ  جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
عدالت نے ایف آئی اے کو عمرعادل کو26 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیاہے۔ 

واضح رہے کہ ڈاکٹرعمر عادل کو ٹی وی پر غیر مہذب گفتگو کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار کیاگیاتھا۔