تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

ایکس اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا

 ایکس کے  اے آئی  چیٹ بوٹ گروک  نے بھارتی  وزیراعظم  نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا

پاسبان نیوز: گروک پر ایک صارف کی جانب سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، کانگریس رہنما راہول گاندھی اور  بھارتی لوک سبھا (ایوان زیریں)  کے اسپیکر موجود تھے۔

صارف کی جانب سے  ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کو ٹیگ کرکے کہا گیا کہ اس تصویر  میں سے  ان پڑھ شخص کو ہٹادو۔ جواب میں گروک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹادیا۔

اسی طرح اسی پوسٹ میں ایک اور صارف نے گروک سے فرمائش کی کہ تصویر میں سے احمق شخص کو ہٹادو۔ اس بار بھی گروک نے مودی کو ہٹا کر تصویر پیش کردی۔

گروک کی جانب سے  نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دینے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور صارفین اس پر جہاں دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں وہیں مودی کے حامی ایکس سے ناراض بھی دکھائی دیے۔