پاسبان نیوز کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے تحت ایکسپو سینٹر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے چوتھی میرا برانڈ پاکستان نمائش افتتاح و میڈیا سے گفتگو کررہےہیں۔اس

موقع پر صدر بزنس فورم کراچی چیپٹر کے سہیل عزیز،سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز ثاقب فیاض مگوں،سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس جاوید بلوانی،آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ






