تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

ڈپٹی فوڈ کنٹرولر گجرات خرم نیاز ثاقب نے تحصیل سراۓ عالمگیر کا دورہ

پاسبان نیوز گجرات: ڈپٹی فوڈ کنٹرولر گجرات خرم نیاز ثاقب نے تحصیل سراۓ عالمگیر میں آٹا سپلائی کی جانچ پڑتال کی۔ اس موقع پر فلور سپلائی چین کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تاکہ عوام کو مقررہ نرخوں پر معیاری آٹا کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

معائنے کے دوران اسٹاک، ترسیل اور تقسیم کے عمل کو چیک کیا گیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی گئی کہ آٹا کی دستیابی اور معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ ڈپٹی فوڈ کنٹرولر نے کہا کہ عوامی سہولت کے لیے فلور سپلائی کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے گی۔