پاسبان نیوز گجرات :صوبائی وزیر کا مون سون کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ
اس موقع پر ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید، ڈپٹی کمشنر نور العین، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر واسا حسین فیصل بھلی، ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا شیخ عبدالواہاب بھی موجود تھے
ایم ڈی واسا کی صوبائی وزیر کو شہر میں سیوریج اور نکاسیٔ آب کے نظام کے حوالے تفصیلی بریفننگ دی
واس مون سون سے قبل تمام اہم نکاسی آب لائنز، مین ہولز اور نالوں کی صفائی مکمل کر رہا ہے
صوبائی وزیر بلال یاسین نے مون سون سے قبل واسا گجرات کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اظہار اطمینان
مون سون میں شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام اداروں کو متحرک کرنا قابل تحسین ہے






