تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر اور ڈپٹی کمشنر نور العین کی زیر صدارت منعقد ہ اجلاس سے خطاب

پاسبان نیوز : گجرات (پ ر) صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر نے ڈپٹی کمشنر نور العین کی زیر صدارت منعقد ہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ لیب کے فلاحی پراجیکٹکے لیۓآئندہ ماہ 4فروری کو فنڈ ریزنگ ڈنر منعقد کیا جارہا ہے جس میں مخیر حضرات اور معززین کو مدعو کیا جارہا ہے ڈپٹی کمشنر گجرات نے اس میں شرکت کی حامی بھری ہے انہوں نے بتایا کہ ڈی سی گجرات نے پہلی مرتبہ ہماری لیب کی بلڈنگ وذٹ کی ہے۔بلڈنگ کی الیکٹرک وائرنگ،سینٹری،گلاس ورک کا کام جاری ہے۔کلیڈنگ کا کام ہو چکا ہے مشینری کا آرڈر دےدیا ہے۔30-40 لاکھ کل مالیت کے گلاس ورک کی ذمہ داری رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر زعاطف الیاس نے اپنے ذمہ لی ہے جن کا انتہائی مشکور ہوں سعید کارپوریشن بلڈنگ کے 14-15 لاکھ مالیت کے پائپس فری فراہم کر رہے ہیں۔چوہدری افضل سماں نے بلڈنگ تعمیر کیلیۓ 10 لاکھ کی ریت کی فراہمی یقینی بنائی ہےشیخ ابراہیم کیجانب سے لائٹس فری فراہم کی جارہی ہے۔مخیر حضرات لیب میں لگنے والی مشینیں بھی ڈونیٹ کر رہے ہیں ۔ڈائریکٹر AMSON الیکٹرک کمپنی مرزا عطاء محمد لیب کیلیۓ اپنی طرف سے میموگرافی مشین فراہم کریں گے ۔عاصم مشتاق بٹ عامر کیبل والوں سے ڈائگناسٹک سینٹر کی الیکٹرک وائرنگ کی تمام الیکٹرک کیبل ڈونیشن مالیتی40لاکھ روپے کے اخراجات برادشت کرنیکا ذمہ اپنے سر لیا ہے جو معززین کیجانب سے رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن پر اعتماد کا ثبوت ہے وحیدالدین چوہدری نے ڈی سی گجرات کو بتایا کہ انکے خصوصی احکامات پر ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ اور انکے سٹاف نے گجرات کینسر اینڈ آرتھوپیڈک ہسپتال کے سائیٹ آفس کا وزٹ کیا ہے اور اس جگہ کے سیوریج مسائل کے حل کیلیۓ اقدامات شروع کر دئے ہیں جس پر ہم آپکے ممنون ہیں۔اجلاس میں باہمی مشاورت سے فنڈ ریزنگ ڈنر کے حوالے سے متفقہ فیصلے کیۓ گۓ کہ یاسر یعقوب سیٹھی پروگرام کے آرگنائز ر ہونگے۔فنکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ۔وحیدالدین چوہدری ،چوہدری توصیف عبداللہ ،اخلاق شفیع اور سیٹھ قمر خورشید کمیٹی کے ممبر ہونگے۔رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام واٹر فلٹر پلانٹس کے تمام ڈونرز کوشیلڈز دینے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری شیخ ابرار سعید ،فنانس سیکرٹری چوہدری توصیف عبداللہ ،SVP سیٹھ قمر خورشید ،نائب صدر یاسر یعقوب سیٹھی ،ممبران بورڈ آف ڈائریکٹرز میاں غلام محی الدین،وحیدالدین چوہدری،مرزا عطاء محمد،مرزا عمران فیصل،حاجی جاوید اشرف بھٹہ،عاطف الیاس،چوہدری رضوان عمر،عاصم مشتاق بٹ،اخلاق شفیع ،چوہدری رحمان دراجی ایڈووکیٹ،چوہدری عبدالرحمٰن ،مرزا اشفاق،انجینئر قمرالزمان،چوہدری اسحاق بوکن،شہزاد احمد،شیخ ابراہیم ،محمد اکرم خان نے شرکت کی۔