سعودی عرب نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کےلیے کوششیں تیز کر دیں
پاسبان نیوز عالمی : سعودی عرب نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کےلیے کوششیں تیز کر دیں
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ترکیہ، ایران، قطر اور عمان کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال، مشترکہ حکمت عملی پر غور