تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

کھاریاں پریس کلب سال 2026 کی تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات، سِول سوسائٹی کی بھرپُور شرکت

کھاریاں : کھاریاں پریس کلب سال 2026 کی تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات، سِول سوسائٹی کی بھرپُور شرکت ۔ شایان شان طریقہ سے ہوئی ۔ مہمانان خصوصی چیئرمین یورو گروپ چوہدری ساجد محمود وڑائچ، سابق ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ، صدر کھاریاں بار چوہدری خالد حسین شیخوچک ایڈووکیٹ تھے ۔جبکہ دیگر نمایاں شخصیات میں سابق صدر کھاریاں بار سیّد ضیاء اللّہ شاہ ایڈووکیٹ، سابق چئیرمین کھاریاں شیخ مُحمد حفیظ، حاجی محمد اسلم خان، حاجی جاوید اقبال ملک، چوہدری طارق امرہ ایڈووکیٹ، شہباز اسلام مرزا، چوہدری تیمور اکرم، چوہدری مشتاق احمد دُھنی، چوہدری مُحمد زمان دُھنی نمبردار، چوہدری سیف الرحمٰن، عمر فاروق (دستُور مارکی)، مبشر علی، چوہدری فرخ علی، ملک مُحمد شکیل، ریاست علی مغل، چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ، ملک فضل حسین بدر مرجان، ڈاکٹر علی احمد طاہر، ڈاکٹر ظفر مہدی ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں، ڈاکٹر مُحمد عباس چوہدری نائب صدر پی ایم اے پنجاب، ڈاکٹر جمشید دلاور جنرل سیکرٹری پی ایم اے گجرات، ڈاکٹر بلال بن طارق ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر، صدر گجرات پریس کلب سید نوید الحسن شاہ، سینئر نائب صدر راجہ شہزاد، چوہدری بشیر احمد مہر، ملک ناصر بشیر۔ چوہدری محمد بلال، شیخ منیر سیٹھی، حافظ سیّد ریحان ابیال، ملک نعیم ،شیخ حسن منیر سیٹھی۔ چوہدری عتیق الرحمٰن، تنویرچوہان، چوہدری اشفاق چاڑ، راجہ لیاقت، ملک وقاص کاشی، راجہ عابد حسین ٹھیکیدار (پنڈی ہاشم)،گلیانہ پریس کلب، لالہ مُوسیٰ پریس کلب، سرائے عالمگیر پریس کلب، ڈنگہ پریس کلب، انصاف پریس کلب، اتفاق پریس کلب، چوہدری مُحمد فاروق کنجیال، چوہدری مُحمد نواز یو آر انٹر پرائزز، راجہ محبوب، صغیر راٹھور، قاضی وسیم، عابد سلیم پیرزادہ ڈنگہ، ملک شعبان سہیل، میاں مُحمد اشرف ڈنگہ، بشارت بی ایس ڈنگہ، مرزا نعیم گلیانہ، باؤ چوہدری یاسین، وقار ڈار، عامر وسن، ثناءالرحمٰن اینکر پرسن ودیگر نے شرکت کر کے نومنتخب صدر کھاریاں پریس کلب سید تنویر نقوی، جنرل سیکرٹری آفتاب احمد نذر، چیئرمین اعجاز مرزا ودیگر عہدیداروں کو مبارکباد دی۔