قومی اسمبلی کی 2  اورصوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر انتخابی شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 2  اورصوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر انتخابی شیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے این اے 143 اور این اے 185 کے علاوہ صوبائی اسمبلی  کے حلقہ پی پی 203 پر بھی انتخابی شیڈول جاری کردیاہے۔

ونوں قومی اسمبلی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے۔