اسلام آباد(پاسبان نیوز()پاکستان بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن کے وفد نے اسلام آبادمیں مولانا طاہر اشرفی سے ملاقات کی اور سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو ارض حرمین شریفین کی حفاظت کی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی وفد کی قیادت فیضان خٹک کررہے وفد کے ارکان نے اس موقع پر انہیں مٹھائی بھی پیش کی

وفد کے سربراہ فیضان خٹک نے مولانا طاہر اشرفی کو بتایا کہ ہم اگلے میں ایشیا پیسفک گول بال کی میزبانی کررہے ہیں اور 11مبارک سے نابینا مرد و خواتین کھلاڑی ان گیمزمیں حصہ لینے کے لئے آرہے ہین مولانا طاہر اشرفی نے ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی