تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

عون ارشد شیخ کی دعوتِ ولیمہ، گورنر پنجاب سلیم حیدر کی خصوصی شرکت

لاہور (وقار نسیم وامق) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے کے سابق سیلز اینڈ مارکیٹنگ منیجر شیخ ارشد کے بیٹے عون ارشد کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز واقارب سمیت دیگر مہمانوں نے شرکت کی جبکہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور سنئیر سیاست دان چوہدری پرویز الہی بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے اس موقعہ پر مہمانوں نے دولہا عون ارشد اور دلہن میرب فاطمہ کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا دعوت ولیمہ کے پرمسرت موقعہ پر شیخ ارشد کا کہنا تھا کہ وہ انتہائی مشکور اور ممنون ہیں کہ سیاسی، سماجی، ادبی اور مذہبی حلقوں سے تعلق رکھنے والے تمام افراد ان کی خوشی میں شریک ہوئے