سید خالد حسین بخاری تحریک محنت پاکستان کے صدر منتخب
برادر جاوید اقبال طاہر ناظم انتخاب برائے مرکزی صدر تحریک محنت پاکستان کے اعلان کے مطابق ارکان تحریک نے سیشن یکم جنوری 2026 تا 31 دسمبر 2027ء کے لئے برادر سید خالد حسین بخاری کو صدر تحریک محنت پاکستان منتخب کیا ہے۔ اللہ کریم استقامت عطا فرمائے۔ آمین