تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

ٹیم تحریک کھاریاں کی پر وقار حلف برداری تقریب ڈیرہ ریسٹورنٹ کھاریاں پر منعقد ہوئی جس میں کھاریاں شہر کی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی

پاسبان نیوز کھاریان: ٹیم تحریک کھاریاں کی پر وقار حلف برداری تقریب ڈیرہ ریسٹورنٹ کھاریاں پر منعقد ہوئی جس میں کھاریاں شہر کی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر خصوصی طور پر تحریک کھاریاں کے سرپرست اعلی حاجی شمشیر بٹ اور صدر کھاریاں پریس کلب سید تنویر نقوی ، جنرل سیکرٹری آفتاب نذر، چیئرمین اعجاز مرزا ، نائب صدر جبار ساگر، سینیئر صحافی عزیز گوندل ، سابق صدر کھاریاں پریس کلب حاجی حاجی عبدالرؤف ، تاجر رہنما باؤ جاوید گروپ چوہدری منور تارڑ ، امیدوار جنرل سیکرٹری راجہ عثمان ایڈوکیٹ ،روید اقبال کھوکھر ،گڈز مارکیٹنگ سینیئر مینجر شیخ عامر ، میاں طاہر رشید ، سی ای او کمبائن اسٹیٹ اینڈ بلڈرز ملک آصف اعوان ، منیب ڈوگہ بلڈ ڈونر ،

اس موقع پر مہمان گرامی کا ٹیم تحریک کھاریاں نے پرتپاک استقبال کیا سرپرست اعلی حاجی شمشیر بٹ صاحب نے ٹیم تحریک کھاریاں کی نو منتخب کابینہ سے حلف لیا

مہمان گرامی نے اظہار خیال کیا اور ٹیم تحریک کھاریاں کی کارکردگی کو خوبصورت انداز میں سراہا اور خراج تحسین پیش کیا سال 2026 کے لیے صدر تحریک کھاریاں کا چارج وقار احمد ڈار اور جنرل سیکرٹری تحریک کھاریاں مجاہد حسین نے سمبھالا دیگر عہدے داران میں چیئرمین عامر ندیم وسن ، وائس چوہدری شعیب نصیر ،سینیئر نائب عرفان احمد بٹ ،ترجمان ڈاکٹر عمر شہزاد ،نائب صدور کامران بٹ ،ڈاکٹر گلزار ،فائننس سیکرٹری ملک فیصل اعوان ،جوائنٹ سیکرٹری ماجد علی، سیکرٹری اطلاعات عدیل مشتاق ، ایڈیشنل سیکرٹری محمد قدوس ،

سپریم کونسل ممبران: عامر مشتاق شانی، ملک تنویر، صہیب اصغر بہبلی، چوہدری آصف، ڈاکٹر عبدالقدیر منتخب ہوے اس موقع پر ممبر راجہ علی ،ممبر عثمان علی ،ممبر حماد وسن نے بھی شرکت کی تقریب حلف برداری کے اہتمام پر مہمان گرامی کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا