تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے

پاسبان رپورٹ دنیا کے دیگر بہت سے ممالک کے برعکس نہ تو کوئی معاشی بحران، نہ ہی وبائی مرض اور نہ ہی یوکرین جنگ چھوٹے سے ملک برونائی کی معیشت پر کچھ خاص منفی اثر ڈال سکا ہے۔ کورونا کی وبا کے دوران دنیا کے بڑے بڑے ممالک عوام کی فلاح کے لیے مختص رقم […]

پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت

پاسبان رپورٹ پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات دیرینہ، دوستانہ اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔ یہ تعلقات سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور دفاعی شعبوں میں مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو فروغ دیتے ہیں۔ پاکستان اور برونائی کی دوستی نہ صرف دو طرفہ مفادات […]

پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت

پاسبان رپورٹ پاکستان اور کویت کے تعلقات دیرینہ، دوستانہ اور مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں۔ یہ تعلقات سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور دفاعی شعبوں میں گہرے روابط کی عکاسی کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بنیاد مشترکہ اسلامی اقدار، اقتصادی مفادات اور خطے کی سلامتی کے فروغ پر رکھی گئی ہے۔ تاریخ اور پس […]

سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال

پاسبان رپورٹ سری لنکا جنوبی ایشیا کا ایک نمایاں جزیرہ نما ملک ہے جو اپنی قدیم تہذیب، سماجی ہم آہنگی اور عوام دوست ریاستی نظام کے باعث عالمی سطح پر ایک مثبت پہچان رکھتا ہے۔ یہ ملک اس حقیقت کی زندہ مثال ہے کہ محدود وسائل کے باوجود اگر وژن واضح ہو اور پالیسیوں میں […]

پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام

پاسبان رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستی اور برادرانہ تعلقات جنوبی ایشیا میں باہمی اعتماد، احترام اور تعاون کی ایک مضبوط مثال ہیں، جن کا باقاعدہ آغاز 1948ء میں سری لنکا کی آزادی کے فوراً بعد ہوا، جب دونوں ممالک نے سفارتی تعلقات قائم کیے۔ اس کے بعد سے پاکستان اور سری لنکا […]

پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے

انڈین وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2027-2026 کا مرکزی بجٹ پیش کیا ہے اور اس میں وزارتِ دفاع کے بجٹ میں گذشتہ برس کے مقابلے 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جو اب 85 ارب 40 کروڑ ڈالرز تک پہنچ چکا ہے۔ لوک سبھا میں پیش کیے جانے والے بجٹ میں آئندہ […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد الاینانی سے ملاقات کے دوران پاکستان کے ثقافتی ورثے کے تحفظ پر اطمینان کا اظہار کیا اور کھیوڑہ سالٹ مائنز سمیت مزید مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت دی ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم […]

اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک

دسمبر 2025ء تا جنوری 2026ء کے دوران فسادیوں کی پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں سے متعلق وضاحتی رپورٹ اور تصویری شواہد) ( آج کے دور میں سماجی بے چینی دنیا بھر کی معاشروں کی روزمرہ حقیقت بن چکی ہے۔ پُرامن احتجاجات کی حمایت کی جانی چاہیے۔ تاہم، فطری طور پر جب احتجاجات پُرامن دائرے سے […]

صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔

(گلیانہ (پریس ریلیز صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صدر گلیانہ پریس کلب مصدق عزیز چوہدری، جنرل سیکرٹری وقاص بھٹی اور نومنتخب کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ […]

تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ’باوثوق صحافتی ذرائع‘ کا حوالہ دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی دائیں آنکھ میں سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ تاہم اب تک جیل انتظامیہ یا ان کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹروں کی […]