وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا افتتاح کر دیا

پاسبان نیوز: لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے صوبہ بھر سے تعلق رکھنے والے 55 ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز سے خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے خطاب میں کہا کہ کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا مقصد عوام […]
کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی شاندار مارچ پاسٹ، وزیراعلیٰ کو سلامی

پاسبان نیوز : کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی شاندار مارچ پاسٹ، وزیراعلیٰ کو سلامی کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے ایک منظم اور پروقار تقریب کے دوران شاندار مارچ پاسٹ کیا اور وزیراعلیٰ کو باقاعدہ سلامی پیش کی، جس کا وزیراعلیٰ نے مسکراتے ہوئے اور پُروقار انداز میں جواب دیا۔ تقریب میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے نظم و […]
ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے جمخانہ عہدیداران 2026 سے حلف لے لیا

پاسبان نیوز گجرات: ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے جمخانہ گجرات کے سال 2026 کے نو منتخب عہدیداران سے باقاعدہ حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ضلعی سطح پر منعقد ہوئی، جس میں جمخانہ کی انتظامیہ اور معزز اراکین نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران سیکرٹری جمخانہ خرم الطاف بھٹی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، […]
جنریشن زی، نئے عہد کی تمہید

جنریشن زی، نئے عہد کی تمہید (محمد عارف خان کھاریاں) دنیا کی تاریخ میں نسلیں آتی رہی ہیں، ہر ایک اپنے عہد کی آواز بن کر۔ آدمِ اوّل کی روایت سے لے کر ملینیئلز کی جدوجہد تک، ہر نسل نے وقت کی نبض پر ہاتھ رکھا اور اپنی پہچان بنائی۔ مگر جنریشن زی—وہ نوجوان جو […]
امریکی چودھراٹ کا ٹرمپ دور

امریکی چودھراہٹ کا ٹرمپ دور ( طیبہ ضیا) وینزویلا کے صدر کو نیویارک اٹھا لائے ہیں۔ ری پبلکن کا انتخابی نشان ہاتھی ہے۔ جب بھی ری پبلکن کی حکومت آتی ہے جنگوں اور چودھراہٹ کی سیریز شروع ہوجاتی ہے۔ ہاتھی والوں سے سورہ فیل میں عذاب کا ذکر یاد آجاتا ہے۔ ٹرمپ پارٹی ری پبلکن […]
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا وینزویلا میں عدم استحکام پیدا کرنے پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے پیر کے روز وینزویلا میں پیدا کردہ تازہ صورت حال پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ انہیں خدشہ ہے کہ امریکی فوجی کارروائی کے بعد وینزویلا میں عدم استحکام بڑھ جائے گا۔ امریکہ کی فوجی کارروائی میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ان کی اہلیہ سمیت امریکی […]
صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احمد حسن نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے لاہور آفس میں فیڈرل سیکرٹری وزارتِ تجارت جواد پال سے ملاقات کی

صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احمد حسن نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے لاہور آفس میں فیڈرل سیکرٹری وزارتِ تجارت جواد پال سے ملاقات کی، جس میں گجرات کے ایکسپورٹ سیکٹر کو درپیش اہم مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر گفتگو کی گئی۔ صدر چیمبر نے بتایا کہ […]
ڈپٹی فوڈ کنٹرولر گجرات خرم نیاز ثاقب نے تحصیل سراۓ عالمگیر کا دورہ

پاسبان نیوز گجرات: ڈپٹی فوڈ کنٹرولر گجرات خرم نیاز ثاقب نے تحصیل سراۓ عالمگیر میں آٹا سپلائی کی جانچ پڑتال کی۔ اس موقع پر فلور سپلائی چین کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تاکہ عوام کو مقررہ نرخوں پر معیاری آٹا کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ معائنے کے دوران اسٹاک، ترسیل اور تقسیم کے عمل […]
صدر رجب طیب ایردوان کا بہت بڑا دعویٰ

ترکیہ سپرپاور بننے کے راستے پر ہے اور ہر شعبے میں کامیابی حاصل کر کے آگے بڑھ رہا ہے۔ دنیا توجہ و تعریف، اکثر حسد و خوف کے ساتھ اس کی پیروی کرتی ہے۔ اس عمل کو کوئی نہیں روک سکے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان
حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور لیوی عائد کرنے سے بجلی سستی کرنےکی راہ ہموار ہو گئی۔ حکومت کی جانب سے کیپٹوپاور لیوی کی رقم سے ماہانہ بنیادوں پربجلی کا ریلیف دینےکامنصوبہ بنایاگیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ […]