تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے 2025 میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق سینئر صحافیوں کو بریف کر تے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کیے گئے، پچھلے سال 75 ہزار 175 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے اور دہشتگردی کے 5400 واقعات ہوئے جب کہ قانون نافذ کرنے والے […]

پاکستان یونان پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا اجلاس

پاسبان نیوز اسلام آباد: پاکستان پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان یونان پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستان اور یونان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں یونانی سفیر کی شرکت۔

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی اجلاس

پاسبان نیوز گجرات: ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی (DPDC) کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے موصول ہونے والی ترقیاتی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران مجموعی طور پر پانچ کیسز کی منظوری دی گئی جن میں چار کیسز ضلع کونسل گجرات […]

انجمن تاجران مین بازار کھاریاں: انتخابی گہماگہمی عروج پر

پاسبان نیوز کھاریاں : مین بازار کھاریاں میں انجمن تاجران کے انتخابات کے سلسلے میں سرگرمیاں تیزی سے بڑھنے لگی ہیں۔ اسی تناظر میں شاہین گروپ نے باقاعدہ طور پر اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے ہیں، جس سے انتخابی ماحول مزید گرم ہو گیا ہے۔ شاہین گروپ کی جانب سے چوہدری عتیق الرحمن کو […]

امیر جماعتِ اسلامی کھاریاں کی پریس کلب آمد، نو منتخب صدر و عہدیداران کو مبارکباد

امیر جماعتِ اسلامی کھاریاں کی پریس کلب آمد، نو منتخب صدر و عہدیداران کو مبارکباد پاسبان نیوز کھاریاں: جماعتِ اسلامی کھاریاں چوہدری عمران انور نے جماعتِ اسلامی کے وفد کے ہمراہ پریس کلب کھاریاں کا دورہ کیا اور پریس کلب کے نومنتخب صدر سید تنویر احمد نقوی، سیکرٹری جنرل آفتاب احمد نذر اور دیگر نو […]

شوگر ملزجرمانے،عدالت عظمیٰ کا90روزمیں فیصلے کا حکم

پاسبان نیوز اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے میں مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا کہ ٹربیونل کیس سن کر 90 روز میں فیصلہ کرے۔  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی 3 رکنی بنچ نے سماعت کے بعد […]

عمران خان سے ملاقات کیلئےکوئی بھیک نہیں مانگ رہے، سلمان اکرم راجہ کی بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید

پاسبان نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حالیہ بیان کو پارٹی کے سرکاری مؤقف کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے […]

جین زی کا المیہ

شاید الفا اور جین زی کو معلوم نہ ہو کہ فضیلہ قاضی کتنی بڑی سپر اسٹار ہیں مگر بومرز اور ملینئلز انہیں بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ فضیلہ قاضی جو اب فضیلہ قیصر کہلاتی ہیں، ان کے فرزند کے انگریزی زبان میں لکھے گئے ایک مضمون کے بہت چرچے ہیں۔ انکا استدلال یا یوں […]

15 سالہ بچی کی تاریخی فتح، فریسکی ہالف پائپ ورلڈکپ میں ریکارڈ بنادیا

براؤن نے اپنی پہلی رن میں 85.20 پوائنٹس حاصل کیے، جو کسی بھی دوسرے اسکئیر کے لیے عبور کرنا ممکن نہ رہا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سوئیڈن کی جینی لی برمنسن کے 18-2017 سیزن میں قائم کیے گئے ریکارڈ کے برابر کامیابی حاصل کی، جو اس ایونٹ کی سب سے کم عمر فاتح […]

امریکا میں بھارتی خاتون قتل، سابق بوائے فرینڈ بھارت فرار

امریکا کی ریاست میری لینڈ میں ایک 27 سالہ بھارتی خاتون کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا، جبکہ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ قتل خاتون کے سابق بوائے فرینڈ نے کیا اور واردات کے بعد وہ بھارت فرار ہوگیا۔ ہاورڈ کاؤنٹی پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت نکیتھا گوڈیشالا کے […]