ایف آئی اے لاہور زون کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

2025 کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 726 ملزمان کو گرفتار پاسبان نیوز : ایف آئی اے لاہور زون نے سال 2025 کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 726 ملزمان کو گرفتار کیا، جن میں 130 اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق سال 2025 میں 4 ہزار 747 انکوائریاں جبکہ 1 ہزار 141 […]
قائداعظم ڈویژنل پبلک اسکول (ڈریم گارڈن کیمپس ) وزیرآباد کی گرینڈ اوپننگ تقریب

پاسبان نیوز: قائداعظم ڈویژنل پبلک اسکول وزیرآباد ڈریم گارڈن کیمپس کی گرینڈ اوپننگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد اور رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ نے مشترکہ طور پر اسکول کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین بھی ہمراہ […]
مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاسسبان نیوز : فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے، ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلو میٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا […]
مین ہول سے چار لاشیں ملنے کے د واقعے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے چار لاشیں ملنے کے دل دہلا دینے والے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ سول اسپتال کراچی میں چاروں لاشوں کا ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد انہیں سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق […]
بیرونِ ملک تعلیم: خواب نہیں، درست رہنمائی سے حقیقت

بیرونِ ملک تعلیم: خواب نہیں، درست رہنمائی سے حقیقت احباب کنسلٹنٹس کھاریاں — طلبہ کے روشن مستقبل کی ذمہ داری آج کا دور مقابلے کا دور ہے۔ صرف ڈگری نہیں، بلکہ عالمی معیار کی تعلیم ہی نوجوانوں کو بہتر روزگار، مستحکم مستقبل اور بین الاقوامی مواقع فراہم کر سکتی ہے۔ پاکستان کے ہزاروں طلبہ ہر […]
چیئرمین OPF سے پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کی قیادت کی ملاقات جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل: چیئرمین OPF سے اہم مشاورت

جناوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ اور آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر شاہین کوثر ڈار سے پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر میاں نصیر احمد اور سابق مرکزی صدر احمد رضا بٹ نے OPF آفس اسلام آباد میں ایک اہم اور بامقصد ملاقات کی۔ ملاقات […]
پنجاب حکومت نے شوگرکین ڈیولپمنٹ سیس برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا، کسانوں کو ریلیف

پاسبان نیوز لاہور— پنجاب حکومت نے شوگر کرشنگ سیزن 2025-26 کے لیے شوگرکین ڈیولپمنٹ سیس کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت سیس کی شرح 5 روپے فی 40 کلو گرام برقرار رکھی گئی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کے زرعی اور کاروباری شعبے کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا […]
کوآرڈینیٹر وزیراعلی پنجاب اور ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، گھر کی دہلیز پر خاندانی منصوبہ بندی سہولیات کی فراہمی اور مانع حمل اشیاء کی دستیابی کا جائزہ

پاسبان نیوز لاہور: پنجاب میں آبادی میں اضافے اور خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا، جس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوآرڈینیٹر برائے آبادی اور ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ نے کی۔ اجلاس میں اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ عون […]
دبئی ڈیوٹی فری نے تاریخ رقم کر دی، 2025 میں 8.68 ارب درہم کی ریکارڈ فروخت

خبر (پاسبان نیوز | عالمی): دبئی ڈیوٹی فری نے سال 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی 42 سالہ تاریخ کا سب سے کامیاب سال مکمل کر لیا۔ دبئی ڈیوٹی فری کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2025 کے دوران مجموعی فروخت 8.680 ارب درہم (2.378 ارب امریکی ڈالر) تک […]
تاریخ رقم: ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بن گئے، قرآنِ پاک پر حلف اٹھا لیا

خبر (پاسبان نیوز – عالمی): نیویارک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم اور تاریخی سنگِ میل اس وقت عبور ہوا جب ظہران ممدانی نے شہر کے 111ویں میئر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وہ نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ہیں، جنہوں نے حلف برداری کی تقریب میں قرآنِ پاک پر ہاتھ […]