تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

تاریخ رقم: ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بن گئے، قرآنِ پاک پر حلف اٹھا لیا

خبر (پاسبان نیوز – عالمی): نیویارک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم اور تاریخی سنگِ میل اس وقت عبور ہوا جب ظہران ممدانی نے شہر کے 111ویں میئر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وہ نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ہیں، جنہوں نے حلف برداری کی تقریب میں قرآنِ پاک پر ہاتھ […]

ایکس اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا

 ایکس کے  اے آئی  چیٹ بوٹ گروک  نے بھارتی  وزیراعظم  نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا پاسبان نیوز: گروک پر ایک صارف کی جانب سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، کانگریس رہنما راہول گاندھی اور  بھارتی لوک سبھا (ایوان زیریں)  کے اسپیکر موجود تھے۔ صارف […]

18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کیخلاف ہے: حافظ حمداللہ

جمیعت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے۔ پاسبان نیوز: ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللہ نے کہا کہ27 ویں آئینی ترمیم سے 73 کا آئین دفن ہوگیا ہے۔ انہوں نے […]

ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، معرکہ حق کےبعد معرکہ ترقی کیلئےکام کرنا ہوگا: احسن اقبال

پاسبان نیوز اسلام آباد: میں  ہاؤس ہولڈ انٹگریٹڈ اکنامک  سروے جاری کرتے  ہوئے  وزیرمنصوبہ بندی احسن  اقبال نےکہا کہ  اڑان پاکستان کے لیے 100 فیصد بچوں کو اسکول میں داخل کروانا ضروری ہے، ملک میں شرح خواندگی کو 90 فیصد کرنے کی ضرورت ہے، ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے ذریعے جہالت ختم کرنے کی ضرورت […]

تنقید کو نظرانداز نہیں کرتی، اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں: ندا یاسر

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں خود پر ہونے والی تنقید کو نظر انداز نہیں کرتی بلکہ اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں۔ پاسبان نیوز: ندا یاسر نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے مارننگ شو کی کئی سالوں سے میزبانی کررہی ہیں، جہاں وہ مختلف مہمانوں کو […]

2026 میں پاکستان مزید ترقی کرے گا، ماہر علمِ نجوم سامعہ خان کی اہم سیاسی پیشگوئیاں

معروف پاکستانی ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک بار پھر 2026 کے حوالے سے پیشگوئیاں کی ہیں۔ پاسبان نیوز: جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان کا کہنا تھا کہ اسی شو میں میں نے کہا تھا کہ 15 مئی 2025 وہ تاریخ ہوگی جہاں سے پاکستان کا نقشہ بدلے گا، میرا ملک […]

استبول میں نئے سال کی پہلی صبح فلسطین کے حق میں بڑا عوامی مظاہرہ، 5 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

ترکیے کے شہر استنبول میں سالِ نو کی پہلی صبح فلسطین کے حق میں  بڑا عوامی مظاہرہ کیا گیا جس میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔  شدید سرد موسم کے باوجود استنبول کے گلاتا پل پر جمع ہو کر لوگوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔  خبررساں ایجنسی کے مطابق عوام آیا […]

مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کی کمی

پاسبان نیوز: پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کا مجموعی مالی حجم 21 ارب 1 کروڑ 22 لاکھ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ڈالر ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے […]

ریاض میں UETAS کی تقریب، سفیرِ پاکستان احمد فاروق اور نامور شخصیت قاسم علی شاہ کی خصوصی شرکت

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یو ای ٹی کے سابقہ طلباء UETAS کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سفیر پاکستان احمد فاروق، معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں […]

جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی

امریکی صدر نے فلوریڈا میں نیتن یاہو سے ملاقات سے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ایران پھر جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے،  ایران نے جوہری تعمیرات جاری رکھیں تو   ان پر فوری حملوں کی حمایت کریں گے۔ صدر ٹرمپ کاکہنا تھا کہ اگر  ایران جوہری پروگرام دوبارہ تعمیر […]