تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

رپورٹس کے مطابق خالدہ ضیا جگر کے عارضے سمیت کئی امراض میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم آج وہ خالق حقیقی سے جا ملیں،  ان کا انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے اسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔ گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک […]

یواےای یمن میں کسی بھی فریق کوعسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بند کرے، سعودی عرب

سعودی عرب  نے متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  سے مطالبہ کیا  ہےکہ  وہ  یمنی  حکومت کے مطالبے کے  مطابق 24 گھنٹے  میں  اپنی فوج  یمن  سے  واپس بلائے  اور کسی بھی فریق کو عسکری   یا مالی معاونت کا عمل  فوری  بند کرے۔ پاسبان نیوز : سعودی   وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں […]

شاہین آفریدی انجری کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر، پی سی بی نے فوری وطن واپس بلا لیا

پاسبان نیوز: بگ بیش میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے  شاہین آفریدی ہفتے کو  ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کاشکار ہوئے تھے۔ شاہین انجری کی وجہ سے صرف 3 ہی اوور کراسکے تھے اور 14ویں اوور کے بعد میدان سےباہر چلے گئے تھے۔ برسبین ہیٹ نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی […]

میں اور میری بہنیں یہاں سے آج نہیں اٹھیں گی

پاسبان نیوز اسلام آباد : تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں کا اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر دھرنا جاری ہے سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجا بھی دھرنے میں موجود ہیں اس حوالے سے علیمہ خان کا کہنا تھاکہ میں اور میری بہنیں یہاں سے آج نہیں اٹھیں گی بے شک سب […]

رجب بٹ پر تشدد کے الزام میں وکلا کے خلاف مقدمہ درج

پاسبان نیوز کراچی: کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر حملے کا مقدمہ 20 سے زائد وکلا کے خلاف درج کر لیا گیا ہے جس میں تشدد اور لوٹ مار کے الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں۔ رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر اشفاق احمد کی مدعیت میں سٹی کورٹ تھانے پر دائر مقدمے میں مؤقف اختیار […]

ضلع گجرات میں بنو قابل آئی ٹی کلاسز کا باقاعدہ آغاز، ہزاروں نوجوانوں کے لیے مفت جدید تعلیم کا تاریخی سنگِ میل

خبر (پاسبان نیوز، گجرات): جماعت اسلامی ضلع گجرات اور الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات کے اشتراک سے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ضلع گجرات میں بنو قابل آئی ٹی پروگرام کے تحت آئی ٹی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ان کلاسز میں تدریسی سرگرمیوں کا عملی طور پر آغاز […]

سندھ کا 27 ارب روپے کا سولر انرجی منصوبہ مشکوک قرار، سینیٹ کمیٹی میں اربوں کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

خبر (پاسبان نیوز، اسلام آباد): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں سندھ میں 27 ارب روپے کے سولر انرجی منصوبے میں بڑے پیمانے پر مالی بے قاعدگیوں اور کرپشن کے سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کی، جس میں متعلقہ حکام نے منصوبے کی […]

محکمہ زراعت کے افسران کا فیلڈ اسٹاف کی کارکردگی کا جائزہ

پاسبان نیوز گجرات: محکمہ زراعت کے افسران نے گاؤں چک سادہ میں فیلڈ اسٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹینشن گجرات بھی موجود تھے۔ فیلڈ اسٹاف کی حاضری، جاری سرگرمیوں اور کسانوں کو فراہم کی جانے والی رہنمائی کا معائنہ کیا گیا۔ افسران نے ہدایت کی کہ فصلوں کی […]

انجمن تاجران جی ٹی روڈ کھاریاں کے انتخابات: امیدواروں کے اعلانات سے انتخابی منظرنامہ واضح

خبر (پاسبان نیوز – کھاریاں): انجمن تاجران جی ٹی روڈ کھاریاں کے آئندہ انتخابات کے لیے انتخابی سرگرمیاں فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں، جہاں مختلف تاجر گروپس کی جانب سے امیدواروں کے اعلانات نے انتخابی منظرنامے کو واضح اور مقابلے کو سنجیدہ بنا دیا ہے۔ تاجروں کے حلقوں میں مشاورت، ملاقاتوں اور […]

برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کا بنگلادیش کی حمایت میں بھارت کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ میں سکھ کمیونٹی نے  بنگلادیشی حکومت کے حق میں مظاہرہ کیا پاسبان نیوز: عالممیڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سکھ کمیونٹی نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہرجمع ہو کر بھارت کیخلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ نوجوان طلبہ رہنما عثمان ہادی کا قتل انقلاب کا سبب بنے گا اور بھارت ٹکڑے ہوکر بکھرے گا۔ […]