تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ

پاسبان نیوز اسلام آباد: یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر  اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں کی جائیں گی، ایم ٹیگ کے لیے مختلف مقامات پر 16پوائنٹس […]

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مہر بانو نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

پاسبان نیوز: اداکارہ مہر بانو کی شادی ختم ہونے کی افواہیں اس وقت گردش میں آئیں جب انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تمام تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ہٹا دیں تاہم ان قیاس آرائیوں پر اداکارہ نے اب تک خاموشی اختیار رکھی تھی۔ اب حال ہی میں مہربانو نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کا […]

حکومت نے عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائدکردی

پاسبان نیوز اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے عادل فاروق راجہ پرپابندی کی داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری منظور کرلی ہے۔ عادل فاروق راجہ پرپابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ1997 کی دفعہ11 ڈبل ای کے تحت عائد کی گئی ہے۔  وفاقی کابینہ نے عملدرآمد رپورٹ سات دن کے اندر کابینہ ڈویژن کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔

بنگلہ دیش میں پاکستان سے تعلقات کی بحالی پر نئی سوچ ابھرنے لگی، فروری کے انتخابات میں پالیسی تبدیلی کے واضح اشارے

خبر (پاسبان نیوز): ڈھاکا/نئی دہلی: بنگلہ دیش میں پاکستان کے ساتھ تعلقات پر نظرِثانی کی سوچ اب بتدریج ایک نمایاں اور سنجیدہ پالیسی مباحثے کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ سابق بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی راگھون کے حالیہ تبصرے کے مطابق بنگلہ دیشی سیاسی و سفارتی حلقوں میں یہ احساس ابھر رہا ہے […]

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی سکواڈ اڑان بھرنے کو تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ماہ سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رُکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آل راونڈر شاداب خان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ نوجوان بلے باز خواجہ نافع کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ […]

پی پی 34 میں جماعت اسلامی کا ”بدل دو نظام“ اجتماعِ عام، عوامی مسائل کے حل کے لیے جدوجہد تیز کرنے کا اعلان

خبر (پاسبان نیوز اردو) چنن: جماعت اسلامی پی پی 34 کے زیرِ اہتمام وزڈم ہاؤس چنن میں ”بدل دو نظام اجتماعِ عام“ منعقد ہوا، جس میں عوامی مسائل، موجودہ نظام کی ناکامیوں اور متبادل اسلامی و فلاحی نظام کے قیام پر زور دیا گیا۔ اجتماع میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی اور […]

پاکستان کا یمن میں امن کیلئے سعودی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار

پاسبان نیوز اسلام آباد: خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ بیان کے مطابق پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی جانب سے جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اس ضمن میں […]

پنجاب میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

پاسبان نیوز: ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچے اوربچیوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ  کم عمربچے اور بچیوں سے اجتماعی زیادتی کے638 واقعات پیش آئے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمات میں9 ہزار524ملزمان میں سے […]

بھارتی اخبار نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا

نامور بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025 کو بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کا سال قرار دیدیا۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025 میں ملکی خارجہ پالیسی کو توقعات پر پورا نہ اترنے پر وعدوں کے بکھرنے کا سال قرار دیا، اخبار کے مطابق علامتی سفارت کاری، ذاتی تعلقات اور بیانیہ سازی حقیقی […]

اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

پاسبان نیوز اسلام آباد: ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کردیا ہے، جس کے بعد اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے […]