وزیراعلیٰ سندھ، وزیر اطلاعات اور مئیر کراچی مستعفی ہوں، فاروق ستار

ہمارا مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن قائم ہونا چاہیے، ہم اس مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، رہنما ایم کیو ایم کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ، وزیراطلاعات اور […]
تیراہ آپریشن؛ لوگوں کو برفباری کے موسم میں گھر بار خالی کرنے پر مجبور کیاگیا، سہیل آفریدی

جس علاقے میں آپریشن کیا جا رہا ہے وہاں برف باری کے باعث جانور بھی زندہ نہیں رہ سکتے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا […]
تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی برفباری کی وجہ سے ہورہی ہے فوجی آپریشن کے باعث نہیں، خواجہ آصف

نقل مکانی کا نوٹیفکیشن کے پی حکومت اور جرگہ کی مشاورت سے جاری ہوا مگر نقل مکانی کو بحران قرار دینے کی کوشش ہورہی ہے اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برفباری کے سبب ہر سال تیراہ میں نقل مکانی ہوتی ہے، اس بار بھی نقل مکانی سے قبل کے پی […]
کراچی میں اسٹیبلشمنٹ نے فساد پھیلایا اور وہی اسے ختم کرے، حافظ نعیم الرحمان

اسٹیبلشمنٹ کو پروجیکٹ بلاول اور پیپلز پارٹی بند کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ فوری استعفیٰ دیں، امیر جماعت اسلامی کراچی: حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹیبلشمنٹ نے فساد پھیلایا اور وہی ختم کرے، بس بہت ہوگیا اسٹیبلشمنٹ کو اب پروجیکٹ پیپلز پارٹی اور پروجیکٹ بلاول ختم کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی کراچی کے مرکزی دفتر ادارہ […]
کھاریاں: انسانی اسمگلنگ کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد

کھاریاں: انسانی اسمگلنگ کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد پاسبان نیوز کھاریاں— اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی قیادت میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج کھاریاں میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد طلبہ اور شہریوں میں انسانی اسمگلنگ کے خطرات اور اس کے قانونی […]
گجرات: ضلع بھر میں فائر سیفٹی کے مؤثر اقدامات، 26 نئے فائر ہائیڈرنٹس نصب

گجرات: ضلع بھر میں فائر سیفٹی کے مؤثر اقدامات، 26 نئے فائر ہائیڈرنٹس نصب پاسبان نیوز گجرات — حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے تحت ضلع گجرات میں فائر سیفٹی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے فائر ہائیڈرنٹس کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سرائے عالمگیر کی گرینڈ سٹی سوسائٹی، […]
بوائلرز کے معائنے سے متعلق اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس

کھاریاں: بوائلرز کے معائنے سے متعلق اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس کھاریاں — اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی زیر صدارت تحصیل آفس کھاریاں میں بوائلرز کے معائنے سے متعلق اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صنعتی یونٹس میں نصب بوائلرز کی جانچ، حفاظتی سرٹیفکیٹس کی تجدید اور بوائلر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد […]
کھاریاں پریس کلب سال 2026 کی تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات، سِول سوسائٹی کی بھرپُور شرکت

کھاریاں : کھاریاں پریس کلب سال 2026 کی تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات، سِول سوسائٹی کی بھرپُور شرکت ۔ شایان شان طریقہ سے ہوئی ۔ مہمانان خصوصی چیئرمین یورو گروپ چوہدری ساجد محمود وڑائچ، سابق ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ، صدر کھاریاں بار چوہدری خالد حسین شیخوچک ایڈووکیٹ تھے ۔جبکہ دیگر نمایاں […]
جین زی کے ساتھ ایک مشترکہ سفر کا روڈمیپ (محمدعارف خان)

محمد عارف خان کھاریاں عالمی افق پر نسلیں ایک دوسرے سے الگ تھلگ سی نظر آتی ہیں ہر ایک اپنے دور کے درد اور خوابوں کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی۔ جین زی جو ڈیجیٹل انقلاب کی گود میں پل کر بڑھی ہے اس کی روح میں ٹیکنالوجی کی تیز رفتار نبض دوڑتی ہے جہاں ماحولیاتی […]
پولیس اہلکار کی ’بسم اللّٰہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل

پاسبان نیوز لاہور: لاہور میں رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ راوی روڈ میں تعینات اہلکار عبدالرحمان نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں اہلکار شہری سے رشوت کی […]