تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم ایک روزہ گجرات کا دورہ کریں گے

پاسبان نیوز : جماعت اسلامی پی پی 32 کے زیرِ اہتمام عوامی شعور بیدار کرنے اور نظامِ حکومت میں بنیادی اصلاحات کے لیے ’’بدل دو نظام کنونشن‘‘ کا انعقاد 06 جنوری 2026 بروز منگل، دوپہر 1:00 بجے مدثر میرج ہال، کنجاہ میں کیا جائے گا۔ کنونشن کی اہمیت اس اعتبار سے بھی دوچند ہو گئی […]

شعیب احمد گجرات اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن بلا مقابلہ منتخب

پاسبان نیوز اسلام آباد:گجرات سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز قانون دان شعیب احمد کو اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سیشن 2026-27 کے لیے رکن ایگزیکٹو باڈی بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا۔ ان کی بلا مقابلہ کامیابی کو وکلاء برادری کی جانب سے ان کی پیشہ ورانہ قابلیت، دیانت داری اور مسلسل خدمات […]

پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج 16 جنوری کو ہوگی

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا  چاند نظر  آنے کا اعلان کردیا۔  وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جب کہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ […]

میری وجہ سے ڈرامے ہٹ ہوتے ہیں، سینئر اداکاہ صبا فیصل کا دعویٰ

پاکستانی ٹیلی وژن کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ڈرامے مقبولیت کی منزل کو چھوتے ہیں۔ صبا فیصل کا شمار پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا ہے۔ سینئر اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی […]

صدرمملکت اور وزیراعظم کی پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد

صدر  مملکت  آصف  علی  زرداری  اور   وزیراعظم  شہباز  شریف  سمیت دیگر  رہنماؤں نے  پاکستان  انڈر  19 کرکٹ ٹیم کو  ایشیا کپ  جیتنے  پر مبارک  باد دی  ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق  صدرآصف علی زرداری نے  پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر مبارک باد دیتے ہوئےکہا ہےکہ بھارت کے […]

انڈر 19ایشیاکپ فائنل: پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل  میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز  سے  شکست دے کر  ٹرافی اپنے نام کرلی۔ 348 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل بھارت نے  پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ […]

پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے ملک گیر دھرنے، شدید سردی اور بارش میں عوام کی بھرپور شرکت

لاہور / راولپنڈی (21 دسمبر):پنجاب حکومت کے متنازعہ اور غیر آئینی بلدیاتی ایکٹ 2025 کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے آج پورے ملک میں بھرپور احتجاج کیا گیا۔ پنجاب کے 9 ڈویژنل ہیڈکوارٹرز لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور میں بارش، دھند اور شدید سردی کے باوجود […]

متحدہ عرب امارات میں غیر مستحکم موسم عروج پر، بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری

متحدہ عرب امارات اس وقت غیر مستحکم موسمی صورتحال کے عروج سے گزر رہا ہے۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (NCM) کے مطابق جمعہ کے روز ملک بھر میں جاری بارشوں، تیز ہواؤں اور طوفانی کیفیت کی شدت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے، جبکہ یہ موسمی نظام گزشتہ ہفتے سے مسلسل اثر انداز ہو رہا […]

بلدیات جمہوریت کی بنیاد ہیں، صوبائی قبضہ ناقابلِ قبول: محمد عارف خان

جماعت اسلامی یونین کونسل گنجہ کے رہنما محمد عارف خان نے کہا ہے کہ بلدیات کوئی ایسا ادارہ نہیں جس پر صوبائی حکومت کا قبضہ قبول کر لیا جائے، بلکہ بلدیاتی ادارے باقاعدہ حکومتیں ہیں جو نچلی سطح پر عوامی مسائل کے حل اور جمہوریت کے استحکام میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے […]

گلبرگ کالج میں الوداعی سالانہ ملاقات، تعلیمی خدمات کے اعتراف میں پروقار تقریب

پاسبان نیوز لاہور (20 دسمبر 2025):گلبرگ کالج میں تعلیمی وقار، روایت اور شکرگزاری کی خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے الوداعی سالانہ ملاقات کا انعقاد کیا گیا، جس میں جنوری سے دسمبر 2025 کے دوران ریٹائر ہونے والے معزز اساتذہ اور طویل عرصہ خدمات انجام دینے کے بعد دیگر تعلیمی اداروں میں تعینات ہونے والے ساتھیوں […]