سید خالد حسین بخاری تحریک محنت پاکستان کے صدر منتخب

برادر جاوید اقبال طاہر ناظم انتخاب برائے مرکزی صدر تحریک محنت پاکستان کے اعلان کے مطابق ارکان تحریک نے سیشن یکم جنوری 2026 تا 31 دسمبر 2027ء کے لئے برادر سید خالد حسین بخاری کو صدر تحریک محنت پاکستان منتخب کیا ہے۔ اللہ کریم استقامت عطا فرمائے۔ آمین
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا ایلومینائی ری یونین اور پروفیسر محمود ایاز کا مثبت طرزِ عمل

تحریر: پروفیسر سید مُلازم حسین بخاری گزشتہ جمعہ اور ہفتہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایلومینائی ری یونین کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ جسمیں یو ایس اے اور یو کے سے وہ ایکسپرٹس تشریف لائے جو اس یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کنگ کے بعد مختلف شعبوں میں آجکل ایکسپرٹس مانے جاتے ہیں اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات […]
بااختیار بلدیاتی نظام کی بحالی کے لیے ملک گیر احتجاج، جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر دھرنے

لاہور/اسلام آباد (21 دسمبر):آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 140-اے کے تحت سیاسی، مالی اور انتظامی اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے کے مطالبے پر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر آج پنجاب سمیت ملک بھر میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی دھرنے دیے جا رہے ہیں۔ یہ احتجاج امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت […]
گجرات میں پی ایس ای آر سروے کی تیاریاں مکمل، اینیومریٹرز میں ٹیبز اور کٹس تقسیم

پاسبان نیوز گجرات: اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون کی زیرِ نگرانی پی ایس ای آر (PSER) سروے کے لیے اینیومریٹرز میں ٹیبز اور ضروری کٹس تقسیم کر دی گئی ہیں، جبکہ ضلع بھر میں سروے کے عمل کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ضلع گجرات میں مجموعی طور پر […]
کھاریاں میں انجمنِ تاجران کے انتخابات کا عمل تیز، مختلف بازاروں میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر

پاسبان نیوز کھاریاں: کھاریاں شہر میں انجمنِ تاجران کے انتخابات کا مرحلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جہاں مختلف بازاروں میں جمہوری عمل کے تحت نئی باڈیز کے قیام کے لیے سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ گلیانہ روڈ کھاریاں میں انجمنِ تاجران کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد اب باقی تین بڑے بازاروں […]
متحدہ عرب امارات میں موسمِ سرما کے دوران فضائی سفر الرٹ، دبئی ایئرپورٹس کی پاور بینکس سے متعلق 7 اہم ہدایات جاری

موسمِ سرما میں فضائی سفر کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر دبئی ایئرپورٹس نے مسافروں کو لیتھیم آئن بیٹریوں اور پاور بینکس کے محفوظ استعمال اور سفری ضوابط سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کی عالمی حفاظتی مہم کے تحت دوبارہ شیئر کی گئی ہیں، […]
عالمی بینک کی پاکستان کے لیے کثیر سالہ پروگرام کے تحت 70 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے کثیر سالہ پروگرام کے تحت 70 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دی ہے. اس کا مقصد ملک میں معاشی استحکام اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق یہ رقم پبلک ریسورسز فار اِنکلیوسِو ڈیولپمنٹ — ملٹی فیز پروگرامٹک اپروچ (PRID-MPA) کے […]
پریس کلب کھاریاں کے انتخابات: ورکنگ جرنلسٹس پینل میدان میں

پاسبان نیوز کھاریاں: پریس کلب کھاریاں کے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، جہاں ورکنگ جرنلسٹس پینل نے اپنے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ صحافتی برادری میں اس اعلان کو ایک مضبوط، منظم اور متحرک انتخابی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ورکنگ جرنلسٹس پینل کی […]
گجرات سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید سردی اور دھند کا راج، سردی کی لہر 31 دسمبر تک برقرار رہنے کا امکان

پاسبان : گجرات شہر سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید سردی اور گھنی دھند نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے ہیں، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی حالیہ لہر 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت میں نمایاں کمی اور حدِ نگاہ میں شدید کمی کے […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

پاسبان نیوز اسلام آباد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوئی، کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی، ملزمان کے 342 کے بیان اور حتمی دلائل مکمل ہوچکے تھے۔ 16 اکتوبرکو توشہ خانہ ٹو کیس کی آخری سماعت ہوئی تھی، 16اکتوبرکے بعد کیس کی سماعت 3 مرتبہ […]