تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

ڈگری کیس: جسٹس جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ آئینی عدالت میں چیلنج کردیا

جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 9 دسمبر کے دو رکنی بینچ کے حکمنامے کے خلاف آئینی عدالت میں اپیل دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست قابل سماعت نہیں۔ انہوں نے وفاقی آئینی عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ میرے […]

پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد- سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی اسلام آباد کے دفتر میں آمد اور جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کی، جماعت اسلامی کے وفد میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں اسلم، امیر جماعت اسلامی اسلام […]

میاں منظور احمد وٹو  آخر کار فرشتہِ اجل کی پکار پر لبیک کہہ کر راہیِ ملکِ عدم ہو گئے۔  میاں منظور وٹو میاں نواز شریف کی وزارتِ اعلیٰ کے دوران رکن پنجاب اسمبلی بنے۔ وہ ایک مرتبہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر رہے اور   تین مرتبہ وزیر اعلیٰٰ رہے۔ منظور وٹو بعد مین قومی اسمبلی مین […]

جماعتِ اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کی نوابزادہ خاندان سے تعزیتکوٹھی نواب صاحب میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

پاسبان نیوز: جماعتِ اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم نے گزشتہ روز ایک وفد کے ہمراہ کوٹھی نواب صاحب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سابق چیئرمین ضلع کونسل گجرات نوابزادہ مظفر علی خان کی وفات پر لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سابق مشیرِ وزیرِ اعظم نوابزادہ غضنفر گل […]

کھاریاں پریس کلب کے سرپرستِ اعلیٰ ملک شبیر حسین اعوان اور سینیئر صحافی عبدالعزیز گوندل کا گجرات پریس کلب کا دورہ

پاسبان نیوز: کھاریاں پریس کلب کے سرپرستِ اعلیٰ ملک شبیر حسین اعوان اور معروف سینیئر صحافی عبدالعزیز گوندل نے گجرات پریس کلب کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر گجرات پریس کلب کے صدر مرزا عبد الستار، سینیئر صحافی راجہ ریاض، راسخ داؤد، شفیع اور دیگر صحافتی نمائندگان سے […]

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کا دورہ گجرات

گجرات: کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی نے گجرات کا دورہ کیا اور ڈی سی کمپلیکس گجرات میں ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کے ہمراہ ضلعی افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔ اجلاس میں اے ڈی سی آر وقاص صفدر سکندری، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ ذوالفقار احمد، اے ڈی سی جی صبا سحر، اسسٹنٹ کمشنر […]

شارجہ میں مخصوص لین قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن، 30 ہزار سے زائد چالان ریکارڈ

پاسبان نیوز: شارجہ پولیس نے یکم نومبر سے نافذ ہونے والے مخصوص لین قوانین کے بعد 30 ہزار سے زائد ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ کر لی ہیں۔ یہ قوانین موٹر سائیکلوں، ڈیلیوری بائیکس، بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لیے مخصوص لین اور روٹس کے تعین سے متعلق ہیں، جن کا مقصد ٹریفک نظم و ضبط […]

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 14 روپے کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے […]

سقوطِ ڈھاکہ: ظلم پر مبنی نظام سے نجات ہی اصل سبق ہے— حافظ نعیم الرحمن، امیر جماعتِ اسلامی

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سقوطِ ڈھاکہ کے المناک سانحے کے تناظر میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ سقوطِ ڈھاکہ محض ایک تاریخی حادثہ نہیں بلکہ ایک ایسے فرسودہ اور ظالمانہ نظام کا منطقی انجام تھا جو قیامِ پاکستان کے بعد بھی مسلط رہا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس سانحے […]

کردار سازی اور فکری بیداری منفی دباؤ کا مقابلہ اور مثبت راستے

تحریر :عاطف ایوب بٹ“ہم عمروں کے دباؤ کا مقابلہ“ جذبات سے نہیں بلکہ دانشمندانہ فیصلوں سے کیا جا سکتا ہے۔ نوجوان اگر یہ سیکھ لے کہ ہر دعوت، ہر رجحان اور ہر چلن قابلِ قبول نہیں تو وہ بہت سی اخلاقی لغزشوں سے بچ سکتا ہے۔ مضبوط کردار وہی ہوتا ہے جو دباؤ میں بھی […]