تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

اڈیالہ جیل: عمران خان کی مبینہ وائرل تصویر، حقیقت یا قیاس؟

پاسبان نیوز اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی حالیہ تصویر یا ویڈیو منظرِ عام پر نہ آنے کے باعث اُن کی صحت اور جیل میں حالات سے متعلق قیاس آرائیاں جاری رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر عمران خان سے منسوب ایک تصویر وائرل ہوئی ہے، جس میں انہیں […]

یتیم بچوں کی کفالت: غزالہ اشرف کا عوامی شعور اجاگر کرنے کا مؤثر کردارجماعتِ اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی خدمات عوامی فلاح کی روشن مثال

پاسبان نیوز: غزالہ اشرف نے مختلف عوامی ملاقاتوں اور مکالموں کے دوران واضح کیا کہ یتیم بچوں کی تعلیم، صحت اور بنیادی ضروریات کی کفالت صرف ایک فلاحی عمل نہیں بلکہ ایک مضبوط، باوقار اور خود کفیل معاشرے کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن اور جماعتِ اسلامی کی جانب سے جاری یہ […]

او پی ایف اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کے لئے پرعزم ہے: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی

ریاض (وقار نسیم وامق) اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی نے کہا ہے کہ ایسے تمام افراد جن کے ویزے پروٹیکٹر ہوچکے ہیں انہیں پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ سے آف لوڈ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ او پی ایف سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے […]

تاجر برادری گلیانہ روڈ کی قیادت میں تبدیلی، مرزا شہباز اسلام صدر منتخب، نئی ٹیم نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کھاریاں:تاجر برادری گلیانہ روڈ کھاریاں کی نمائندہ تنظیم میں قیادت کی تبدیلی کا عمل مکمل ہو گیا ہے جس کے تحت مرزا شہباز اسلام کو صدر گ، مبشر علی کو جنرل سیکرٹری کھاریاں جبکہ فرخ علی کو فنانس سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات میں گلیانہ روڈ تاجروں کی بڑی تعداد […]

متحدہ عرب امارات میں مزید بارشوں کا امکان، نئی موسمی لہر متحرک

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جہاں نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر (NCM) نے ملک میں اثر انداز ہونے والی دوسری اور تیسری موسمی لہروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ این سی ایم کے مطابق دوسری موسمی لہر کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں غیر مستحکم موسم دیکھنے میں […]

پاکستان میں 2025 کی آخری پولیو ویکسین مہم کا آغاز، 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

گجرات:پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے 2025 کی آخری قومی پولیو ویکسین مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے دوران ملک بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مہم کے […]

ڈاکٹر خالد محمود ثاقب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات نے الخدمت افضل نواز ہسپتال گجرات کا مختصر دورہ کیا

ڈاکٹر خالد محمود ثاقب (صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات ) اور جناب نعیم شہباز ( جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن گجرات) نے الخدمت افضل نواز ہسپتال گجرات کا مختصر دورہ کیا۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر جناب فیضان الرحمٰن اور میاں محمد زمان صاحب نے اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دورے کے دوران صدر صاحب […]

سڈنی فائرنگ واقعہ: پاکستان کی شدید مذمت، صدر اور وزیراعظم کا گہرے رنج و افسوس کا اظہار

پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی […]

ہم عمروں کا دباؤ اور اخلاقی سمجھوتہشناخت اور مقبولیت کا فریب

تحریر :عاطف ایوب بٹ یونیورسٹی آف چناب میں گذشتہ روز ایک انتہائی اہم نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں پروفیسر شیخ عبدالرشید کی گفتگو آج کے نوجوان کے لیے ایک سنجیدہ فکری پیغام تھی۔” ہم عمروں کا دباؤ اور اخلاقی سمجھوتہ“ محض ایک نفسیاتی موضوع نہیں بلکہ ایک سماجی چیلنج بن چکا ہے جو […]

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت شرح سود میں 500 بیس پوائنٹس کی کمی کردی گئی۔

کراچی: پاسبان نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 500 بیس پوائنٹس کی کمی کردی جس کے بعد شرح سود 11 فیصد کی سطح سے کم ہوکر 10.5 […]