الفلاح اسکالرشپ اسکیم کے زیر اہتمام تیسری سالانہ ’’برین آف گجرات‘‘ کا انعقاد

گجرات:الفلاح اسکالرشپ اسکیم کے زیر اہتمام تیسری سالانہ ’’برین آف گجرات‘‘ مقابلہ جاتی پروگرام آج الفلاح کے ہیڈ آفس میں کامیابی سے منعقد ہوا، جس میں سینکڑوں طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ پروگرام کے دوران طلبہ و طالبات نے مختلف مضامین پر مشتمل مسابقتی امتحان میں حصہ لیا […]
الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت رجسٹر، سیاسی منظرنامے میں اضافہ

اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے قرآن و سنّت تحریک پاکستان کے نام سے ایک نئی سیاسی جماعت کو باضابطہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے، جس کے بعد ملک کی رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست میں ایک اور جماعت کا اضافہ ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا آئی ایم ایف پروگرام اور معاشی اصلاحات پر اہم بیان

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کے تحت کوئی نئی شرائط عائد نہیں کی گئیں اور میڈیا میں جن اقدامات کو نئی شرائط قرار دیا جا رہا ہے وہ دراصل پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے […]
ٹی ایچ کیو اسپتال کھاریاں میں مفت ڈائیلاسز سینٹر کے قیام کے لیے ڈی سی گجرات اور سیٹزن سوسائٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

گجرات: ٹی ایچ کیو اسپتال کھاریاں میں مستحق مریضوں کو مفت ڈائیلاسز کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گجرات محترمہ نورالعین اور سٹیزن ویلفیئر سوسائٹی کھاریاں کی سینیئر منیجر میڈم عروسہ زمان کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MOU) پر […]
سینیٹر دنیش کمار کو انسانی حقوق کے فروغ پر Parliamentary Human Rights Award 2025 سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: پارلیمنٹیرینز کمیشن فار ہیومن رائٹس (PCHR) کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں سینیٹر دنیش کمار کو Parliamentary Human Rights Award 2025 پیش کیا گیا۔ یہ اعزاز انسانی حقوق، مذہبی آزادی اور پاکستان میں اقلیتی برادری کے آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے ان کی قابلِ قدر پارلیمانی خدمات […]
باکو کری ایٹو ویک: او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی آذربائیجان کے وزیرِ ثقافت سے ملاقات

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل برائے انسانی ہمدردی، ثقافتی اور سماجی امور سفیر طارق علی بخیت نے او آئی سی کلچرل فیسٹیول „باکو کری ایٹو ویک“ کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ ثقافت عادل کریملی سے دو طرفہ ملاقات کی، جس میں او آئی سی اور آذربائیجان کے درمیان […]
آئی ایم ایف کا اعتماد پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی کامیابی کا ثبوت ہے۔انیلہ ایاز چوہدری

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کی نامزد مرکزی نائب صدر انیلہ ایاز چوہدری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کے جاری قرض پروگرام پر پیش رفت کو مضبوط اور تسلی بخش قرار دینا اس بات کی واضح نشاندہی کرتا ہے کہ موجودہ حکومت کی معاشی […]
عون ارشد شیخ کی دعوتِ ولیمہ، گورنر پنجاب سلیم حیدر کی خصوصی شرکت

لاہور (وقار نسیم وامق) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے کے سابق سیلز اینڈ مارکیٹنگ منیجر شیخ ارشد کے بیٹے عون ارشد کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز واقارب سمیت دیگر مہمانوں نے شرکت کی جبکہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور سنئیر سیاست دان چوہدری پرویز الہی […]
اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر افضال بھٹی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ریاض (وقار نسیم وامق) اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی رواں ماہ دسمبر میں سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ سعودی عرب بھر کے بڑے شہروں کا دورہ کرکے پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور ورکرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ […]
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں ارشد ندیم نے 81.81 کی میٹر تھرو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا، یاسرسلطان نے سلور جب کہ پاکستان آرمی کے ابرار نے برانز میڈل اپنے نام کیا اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں مجموعی طور پر 3 تھرو کیں، انہوں نے 81.81 میٹر کی […]