تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

الیکشن میں کامیابی حکومتی کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا

مظہر ہے: وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی پر لیگی رہنماؤں کو  مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے اےاین 129میں حافظ محمد نعمان اور این اے 143 چیچہ وطنی میں محمد طفیل جٹ کو کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ نوازشریف کے ویژن اور  ان کی بے مثال قیادت کی بدولت ضمنی انتخابات […]

جماعت اسلامی کے تاریخی اجتماعِ عام کی کامیابی پر ڈاکٹر طارق سلیم کی مبارکباد

یہ اجتماع عام ملک میں مثبت تبدیلی اور نظامِ عدل کے قیام کی مضبوط بنیاد ثابت ہوگا لاہور، شاہد حمید ڈار سے: جماعت اسلامی پاکستان کے کامیاب اور تاریخی اجتماعِ عام پر جماعت اسلامی پنجاب شمالی کے امیر اور نائب ناظم اجتماع ڈاکٹر طارق سلیم نے امیر جماعت حافظ نعیم الرحمٰن، ناظم اجتماع لیاقت بلوچ، […]

ممبر نادرا ڈاکٹر محمد رحیم اعوان کی جانب سے احباب کے اعزاز میں پروقار عشائیہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور ممبر نادرا ڈاکٹر محمد رحیم اعوان نے معزز مہمانوں کے اعزاز میں ایک شاندار اور پروقار عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں سیاسی، انتظامی، عدالتی اور سماجی حلقوں کی ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا مقصد قومی سطح پر رابطہ کاری کو مضبوط […]

پاکستان دنیا میں آئی ٹی حب کے طور پر ابھر رہا ہے: صوبائی وزیر سندھ علی راشد

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انویسٹرز فورم کی جانب سے سندھ کے صوبائی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی علی راشد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں سفارتی افسران، آئی ٹی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب […]

سردار رضوان صادق خان اپنی سیاسی فہم و فراست، قائدانہ صلاحیتوں اور بھرپور انتظامی مہارت کے ذریعے پارٹی کو اسلام آباد میں نہ صرف متحرک رکھے ہوئے ہیں بلکہ اسے مضبوط اور فعال بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔چوہدری جہانگیر

پاکستان مسلم لیگ (ق) اسلام آباد کیپٹل کے جنرل سیکرٹری چوہدری جہانگیر نے کہا ہے کہ سردار رضوان صادق خان اپنی سیاسی فہم و فراست، قائدانہ صلاحیتوں اور بھرپور انتظامی مہارت کے ذریعے پارٹی کو اسلام آباد میں نہ صرف متحرک رکھے ہوئے ہیں بلکہ اسے مضبوط اور فعال بنانے میں اہم کردار ادا کر […]

رضوان صادق خان کی جانب سے پارٹی رہنماؤں اور اعلی شخصیات کی اعزاز میں عشائیہ۔

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) اسلام آباد کیپٹل کے صدر سردار رضوان صادق خان کی جانب سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر محمد طارق حسن کے اعزاز میں ایک پر وقار عشائیہ دیا گیا، جس میں پارٹی کے سینئر نائب صدر اور وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک […]

پاک میڈیا فورم کا اہم سالانہ اجلاس، تنظیم نو مکمل – نئی قیادت کا اعلان

ریاض (پاسبان نیوز)پاک میڈیا فورم کا اہم سالانہ اجلاس نہایت حوصلہ افزا ماحول میں منعقد ہوا جس میں تنظیم کے اراکین نے بھرپور شمولیت کے ساتھ آئندہ ایک سال کے لیے تنظیمی ڈھانچے کی ازسرِنو تشکیل مکمل کی۔ اجلاس کے دوران اراکین نے باہمی مشاورت، تجاویز اور مشوروں کی روشنی میں فورم کی کارکردگی کو […]

پاسبان نیوز کی ویب سائٹ کا افتتاح — جناب فہد العبدالضیعم نے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں دستِ مبارک سے کیا

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات سعودی سفارت خانے کے فرسٹ سیکرٹری اور لائیزون آفیسر جناب فہد العبدالضیعم نے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ پُروقار تقریب کے دوران پاسبان نیوز کی نئی ویب سائٹ کا اپنے دستِ مبارک سے افتتاح کیا۔ اس موقع پر میڈیا، سماجی شعبے اور مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والی نامور […]

اسلام آباد میں تاریخی سنگِ میل: پمز میں پہلی روبوٹک سرجری ورکشاپ کامیابی سے مکمل

اسلام آباد، 14 نومبر 2025 — پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) نے جمعرات کے روز ایک تاریخی کامیابی حاصل کی۔ وفاقی دارالحکومت میں پہلی بار روبوٹک ایڈرینلیکٹومی سرجری کامیابی سے انجام دی گئی، جس کے ساتھ ملک میں جدید سرجری اور صحت کے شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ […]

مینارِ پاکستان کے سائے تلے جماعتِ اسلامی پنجاب شمالی کے امراء و ذمہ داران کی جائزہ نشست — امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی و نائب ناظمِ اجتماع ڈاکٹر طارق سلیم کی زیرِ صدارت اجلاس، انتظامات کا تفصیلی جائزہ

لاہور (پاسبان نیوز) — 21، 22 اور 23 نومبر کو مینارِ پاکستان لاہور میں ہونے والے کل پاکستان اجتماعِ عام کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ اس سلسلے میں جماعتِ اسلامی پنجاب شمالی کے ضلعی امراء اور صوبائی ذمہ داران کا ایک اہم اجلاس مینارِ پاکستان کے سائے تلے منعقد ہوا، جس […]