عوامِ تیرہ سالہ حکومتی مدت کے دوران ہونے والی کھربوں روپے کی کرپشن کا حساب مانگتی ہے ، عائشہ گلالئی وزیر

پاسبان نیوز : یکم فروری — یومِ حساب صبح 10 بجے، کبوتر چوک، پشاور عوام کا پیسہ، عوام ہی حساب لے گی! عوامِ تیرہ سالہ حکومتی مدت کے دوران ہونے والی کھربوں روپے کی کرپشن کا حساب حکومتِ خیبر پختونخوا سے مانگتی ہے۔ عائشہ گلا لئی تمام لوگوں سے شرکت کی اپیل ہے۔ کیلکولیٹر ساتھ […]
جماعت اسلامی کردار اور خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، غزالہ اشرف اعوان

پاسبان نیوز: ہم جماعت اسلامی کے لوگ ظرف، کردار اور خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم نے ہمیشہ ذاتی مفاد نہیں بلکہ اجتماعی فلاح کو ترجیح دی ہے۔ ہم سب کو ساتھ لے کر چلنے والے ہیں، نفرت نہیں محبت بانٹنے والے ہیں، تقسیم نہیں اتحاد پیدا کرنے والے ہیں۔ یہ ہماری روایت […]
انڈیا نے اپنے سفارتکاروں کے اہلخانہ کو بنگلہ دیش سے واپس بُلا لیا:

پاسبان نیوز عالمی : عالمی میڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ انڈیا نے بنگلہ دیش کو ’نان فیملی‘ سفارتی تعیناتی کے طور پر رجسٹر کر لیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ انڈین سفارتکار اور سفارتی عملہ جو بنگلہ دیش میں تعینات کیے جائیں گے وہ اپنے اہلخانہ (بیوی، بچوں) کو وہاں نہیں […]
گجرات ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی اور حبیبی گروپ آف ریسٹورنٹس، مال آف وزیرآباد اور یورو گروپ آف مالز چوہدری ساجد وڑائچ آج عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات میں انٹر نیشنل کلیفٹ کیمپ کا افتتاح کریں گے۔

گجرات ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی اور حبیبی گروپ آف ریسٹورنٹس، مال آف وزیرآباد اور یورو گروپ آف مالز چوہدری ساجد وڑائچ آج عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات میں انٹر نیشنل کلیفٹ کیمپ کا افتتاح کریں گے۔ جو 24 جنوری 2026ء تک کلیفٹ ہسپتال، جلیانی، جی ٹی روڈ، گجرات میں جاری رہے گا۔ پلاسٹک سرجری […]
ی ایس ایکس: ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 689 پوائنٹس کا اضافہ

پاسبان نیوز تجارت: کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 4 ہزار 619 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 85 ہزار 208 جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 80 ہزار 589 رہی۔ حصص بازار میں ہفتہ بھر میں 4.9 ارب شیئرز کے سودے 292 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ […]
پریزیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ٹیم نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاسبان نیوز سپورٹس: پریزیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پی ٹی وی کی ٹیم فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم ہدف کا دفاع کرنے والی ٹیم بن گئی۔ پریزیڈنٹ ٹرافی میں پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے میچ […]
بچوں میں نمونیا کی خطرناک علامات کیا ہیں؟

پاسبان نیوز : نمونیا بچوں کے لیے ایک جان لیوا بیماری ثابت ہو سکتی ہے اور دنیا بھر میں اس سے اموات کی شرح بھی تشویشناک حد تک زیادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر والدین بروقت علامات پہچان لیں تو بچے کی جان بچائی جا سکتی ہے۔ بچوں میں نمونیا کی سامنے آنے والی سات […]
ریٹائرڈ امریکی اینکر نے رنگ برنگی جرابیں جمع کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پاسبان نیوز عالمی : امریکا کے ایک ریٹائرڈ نیوز اینکر نے رنگ برنگی جرابوں کا سب سے بڑا مجموعہ اکٹھا کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا ہے۔ سی بی ایس فلاڈیلفیا سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ نیوز اینکر جم ڈونووَن کے پاس 1,531 منفرد موزوں کی جوڑیاں موجود ہیں جن کی […]
ایران میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں، پاسدارانِ انقلاب

پاسبان نیوز عالمی : پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ایران میں آج سے انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی انٹرنیٹ مانیٹرنگ تنظیم نیٹ بلاکس نے بھی آج صبح سے انٹرنیٹ کی ٹریفک میں معمولی بہتری رپورٹ کی تھی۔ نیٹ بلاکس کے مطابق ہفتے کی صبح ایران میں انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی میں […]
امریکہ، چین اور روس کے درمیان غلبہ حاصل کرنے کی دوڑ

پاسبان نیوز عالمی : امریکی فورسز کی جانب سے کاراکس میں وینزویلا کے معزول صدر مادورو کو پکڑنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ’آج کے بعد مغربی کرہ میں امریکی برتری پر کوئی بھی سوال نہیں اٹھائے گا۔‘ اور ایسے میں جب ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن کی طاقت کا دعویٰ کر […]