تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

مینارِ پاکستان لاہور میں کل پاکستان اجتماعِ عام کی تیاریاں عروج پر — لیاقت بلوچ (ناظم اجتماع) اور ڈاکٹر طارق سلیم (امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی) کا خصوصی دورہ

لاہور (پاسبان نیوز) — لاہور کے تاریخی مقام مینارِ پاکستان پر 21، 22 اور 23 نومبر کو ہونے والے کل پاکستان اجتماعِ عام کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اجتماع کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ناظمِ اجتماع لیاقت بلوچ اور امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم نے مینارِ پاکستان […]

اسلام آباد میں تاریخ رقم — PIMS میں پہلی روبوٹک سرجری کا کامیاب آغاز

اسلام آباد: پاکستان کے دارالحکومت میں شعبۂ صحت کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) میں پہلی مرتبہ جدید روبوٹک سرجری انجام دی جا رہی ہے۔ یہ سنگِ میل نہ صرف PIMS بلکہ پورے شمالی پاکستان کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے، […]

سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبدالعزیز میڈل (ایکسِلینٹ کلاس)سے نوازا

ریاض (پاسبان نیوز)سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبدالعزیز میڈل (ایکسِلینٹ کلاس) سے نوازا۔سے نوازا۔ یہ اعزاز سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک خصوصی تقریب کے دوران پیش کیا گیا، جو […]

پاکستان اور انڈونیشیا کے دوطرفہ سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ثقافتی پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد، 7 نومبر 2025: پاکستان اور انڈونیشیا کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب اسلام آباد میں (6 نومبر) کو شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے متعدد وزراء نے شرکت کی، جن میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بطور مہمانِ خصوصی، وزیر مملکت برائے قانونی امور […]

فرینڈشپ انٹرنیشنل بزنس گروپ کے زیرِ اہتمام پاک ترک فرینڈشپ ویک کے اختتام پر شاندار تقریب

چیئرمین چوہدری ندیم منظور بیگہ کا خطاب — پاکستان اور ترکی کے تعلقات اخوت، محبت اور اعتماد کی روشن مثال ہیں گجرات (پاسبان نیوز) — فرینڈشپ انٹرنیشنل بزنس گروپ پاکستان کے زیرِ اہتمام پاک ترک فرینڈشپ ویک کے اختتام پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت چیئرمین فرینڈشپ انٹرنیشنل بزنس گروپ […]

پاکستان میں “رومینین کلچر ڈیز 2025” کا آغاز — رومانیہ اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تبادلے کی شاندارکاوش

اسلام آباد، یکم نومبر 2025ء — پاکستان میں رومانیہ کے سفارتخانے نے ’’رومینین کلچر ڈیز اِن پاکستان‘‘کے پہلے ایڈیشن کا اعلان کر دیا ہے، جو نومبر کے مہینے میں اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں منعقد کیا جائے گا۔اس سلسلے کی تقریبات ’’کلچر بریجز نیشنز‘‘ (Culture Bridges Nations) کے عنوان کے تحت ہوں گی، جن […]

موسمیاتی تبدیلی — میرپورخاص اور تھر کا بدلتا منظرتحرير شکيل چانڊيو

میرپورخاص کی پرسکون صبح تھی، تاریخ تھی 28 اکتوبر 2025۔ شہر کے ایک نجی ہال میں مختلف مذاہب، اداروں اور سماجی طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک مشترکہ مقصد کے تحت جمع ہوئے تھے۔ موقع تھا “سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام (CSSP)” اور “کلائمیٹ اسمارٹ نیٹ ورک (CSN)” کی جانب سے منعقدہ ایک روزہ موسمیاتی […]

منصورہ میں اہم ملاقات — امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے ڈاکٹر طارق سلیم اور حاجی محمد اسلم جاوید کی ملاقات، “بنو قابل پروگرام گجرات” کی کامیابی پر مبارکباد

لاہور (پاسبان نیوز) — جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی سے ڈاکٹر طارق سلیم اور حاجی محمد اسلم جاوید نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جماعت اسلامی کے مختلف تنظیمی، سماجی اور فلاحی […]

اسلام آباد: اسلامائزیشن کی علمی تاریخ کے معمار — مولانا ڈاکٹر اکرام الحق یاسین کی تین کتب کی تعارفی تقریب

اسلام آباد (پاسبان نیوز) — اسلامی فکر اور آئینی مباحث کے میدان میں نمایاں مقام رکھنے والے مولانا ڈاکٹر اکرام الحق یاسین، سیکرٹری اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد، کی تین نئی تحقیقی کتب کی تعارفی تقریب مرکزِ تعلیم و تحقیق، گلشنِ تعلیم H-15 اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب نہایت پُررونق، بامعنی اور خوش نظم […]

ہیومن ریسورسز ڈیولپمنٹ فنڈ نے 2025 میں خلیجی ممالک کی بہترین ایچ آر ٹیم کا ایوارڈ جیت لیا

ریاض (وقار نسیم وامق) ہیومن ریسورسز ڈیولپمنٹ فنڈ (HRDF) نے 2025 کے لیے خلیجی تعاون کونسل (GCC) کی بہترین ایچ آر ٹیم کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ یہ اعزاز ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں منعقدہ 13ویں سالانہ جی سی سی گورنمنٹ ایچ آر اور یوتھ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2025 کے دوران دیا گیا۔ فنڈ کے […]