تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

سعودی اور چینی بحری افواج کی ’’بلیو سوورڈ-4‘‘ مشق جبیل میں اختتام پذیر

ریاض (وقار نسیم وامق سے) شاہی سعودی بحریہ اور عوامی جمہوریہ چین کی بحریہ کے مابین مشترکہ بحری مشق ’’بلیو سوورڈ-4‘‘ جبیل میں اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ مشق مختلف منظرناموں اور میدانی مشقوں پر مشتمل تھی، جن میں شہری علاقوں میں جنگی کارروائیاں، گشت، چھاپہ مار اور گھات لگا کر حملے کی کارروائیاں، انسدادِ دہشت […]

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی پیغام برائے ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025کے کامیاب انعقاد پر پاکستان حکومت کو مبارکباد

اسلام آباد(پاسبان نیوز)اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب رضا امیری مقدم نے ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025 کی کامیاب میزبانی پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت کو دلی مبارکباد اور شکریہ پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ان کے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلیٰ سطحی […]

گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے صدر چوہدری محمد نواز گلیانہ کی جانب سے کلیفٹ ہسپتال گجرات میں غیر ملکی کلیفٹ پلاسٹک سرجنز اور میڈیکل ٹیم کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

غیر ملکی ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم کو خراجِ تحسین، بین الاقوامی تعاون اور انسانیت کے جذبے کو سراہا گیا لاہور (پاسبان نیوز اسپیشل رپورٹ) — گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے صدر چوہدری محمد نواز گلیانہ کی جانب سے کلیفٹ ہسپتال گجرات میں خدمات انجام دینے والی غیر ملکی کلیفٹ پلاسٹک سرجنز اور میڈیکل ٹیم […]

پاکستان اورانڈونیشیا کے باہمی تعلقات اور سفیر Chandra Warsenanto Sukotjo کا تعمیراتی کردار

پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ پورے مسلم دنیا میں دو برادر ممالک کے درمیان اخوت، تعاون اور باہمی احترام کی بہترین مثال سمجھے جاتے ہیں۔ دونوں ممالک نے قیامِ پاکستان کے فوراً بعد ہی ایک دوسرے کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے، جس کی بنیاد مذہبی ہم آہنگی، تاریخی اشتراک […]

پاکستان اور تھائی لینڈ کے تعلقات — دوستی، تعاون اور ترقی کی ایک روشن مثال

پاکستان میں تھائی لینڈ کے سفیر رونگ وُدھی ویرا بُتر کا تعمیری کردار محمد عزیزالرحمان پاکستان اور تھائی لینڈ دو ایسے دوست اور برادر ملک ہیں جن کے درمیان تعلقات کی بنیاد احترام، دوستی، اور باہمی تعاون پر قائم ہے۔ ان تعلقات کا آغاز 1951ء میں سفارتی سطح پر ہوا، اور تب سے لے کر […]

میاں نصیر احمد کی جانب سے ممتاز سفارتکار نجم الثاقب کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیہ

اسلام آباد (پاسبان نیوز) — پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے صدر میاں نصیر احمد کی جانب سے ممتاز سفارتکار نجم الثاقب کے اعزاز میں رمادا ہوٹل اسلام آباد میں ایک پُرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ کی اس پر وقار تقریب میں ملک کی سیاسی، سماجی اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے […]

ترکی کا پاکستان میں بلائنڈ اسپورٹس کے فروغ کے لیے تاریخی اعلان

تحریر: (پاسبان نیوز اسپیشل فیچر) پاکستان اور ترکی کے تعلقات ہمیشہ بھائی چارے، تعاون اور باہمی احترام کی بنیاد پر قائم رہے ہیں۔ دونوں ممالک نے ہر دور میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہتے ہوئے نہ صرف سیاسی و سفارتی میدان میں بلکہ ثقافت، تعلیم، صحت اور کھیلوں کے شعبوں میں بھی نمایاں تعاون […]

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا نابینا کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان — پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کو پچاس لاکھ روپے دینےکا اعلان

اسلام آباد (پاسبان نیوز) — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کی شاندار کارکردگی اور ایشیا پیسفک گول بال چیمپیئن شپ 2025 کے کامیاب انعقاد پر 50 لاکھ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت خصوصی کھلاڑیوں، خصوصاً نابینا اسپورٹس پرسنز کے فروغ اور […]

ترکی پاکستان میں بلائنڈ اسپورٹس کے فروغ کے لیے بھرپور تعاون کرے گا، سفیرِ ترکی ڈاکٹر عرفان کا اعلان

اسلام آباد (پاسبان نیوز) — پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر ڈاکٹر عرفان مہمت پچاجی نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان میں نابینا کھلاڑیوں (بلائنڈ اسپورٹس) کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔ وہ یہ بات پاکستان بلائنڈز اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ ایشیا پیسفک گول بال چیمپیئن شپ 2025 کی […]

ٹریڈ ایکسپو انڈونیشیا 2025: انڈونیشیا اور پاکستان کے اقتصادی تعلقات میں نیا فروغ

جکارتہ: اسلام آباد میں جمہوریہ انڈونیشیا کے سفارت خانے نے کراچی میں انڈونیشیا کے قونصل خانے، انڈونیشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KADIN)، اور انٹرنیشنل کریئیٹیوز ایکسچینج (ICE) کے اشتراک سے “انڈونیشیا–پاکستان اکنامک نیٹ ورکنگ فورم 2025: مشترکہ مستقبل کی تعمیر” کے عنوان سے ایک فورم کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب 40ویں ٹریڈ ایکسپو انڈونیشیا […]