پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی چوہدری نصیر عباس سدھو سے ملاقات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی چوہدری نصیر عباس سدھو سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت فیڈریشن کے صدر وقاص وڑائچ نے کی، جبکہ دیگر اراکین میں کوآرڈی نیٹر عزیزالرحمان مجاہد، شہزاد احمد، خلیل احمد، اجیت کمار اور قومی سطح کے […]
پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے ایک نمائندہ وفد نے قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی محترمہ نیلم کماری سے ملاقات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے ایک نمائندہ وفد نے قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی محترمہ نیلم کماری سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت فیڈریشن کے صدر وقاص وڑائچ نے کی، جبکہ وفد میں کوآرڈی نیٹر عزیزالرحمان مجاہد، شہزاد احمد، خلیل احمد، اجیت کمار اور قومی سطح کے نابینا گول بال […]
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کاپاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے 17 بہادر جوانوں کی المناک شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کی جانب سے میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے 17 بہادر جوانوں کی المناک شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔ اس سانحے نے نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے تمام امن […]
پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کےوفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات ، اہم امور حل، ایشیا/پیسفک گول بال چیمپئن شپ 2025 کے انعقاد کیلئے حکومتی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن حل ہو گئے ہیں جبکہ حکومتِ پاکستان اور پاکستان اسپورٹس بورڈ نےاس ماہ منعقد ہونے والی ایشیا/پیسفک گول بال چیمپئن شپ 2025 کے انعقاد کے لئے مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وفاقی وزیر برائے انٹرا پروونشل کوآرڈینیشن (IPC) رانا ثناء اللہ، سیکریٹری […]
چیئرمین سعودی۔پاک مشترکہ بزنس کونسل اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد، سعودی۔پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود منگل کے روز یہاں ایک اعلیٰ سطحی سعودی کاروباری وفد کی قیادت کرتے ہوئے پہنچے۔ اپنے قیام کے دوران شہزادہ منصور بن محمد آل سعود اور ان کے ہمراہ وفد پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور اعلیٰ حکومتی حکام، ایوان […]
چوہدری شجاعت حسین سے عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات کے کوآرڈی نیٹر عزیزالرحمان مجاہد سابق وزیراعظم کاکی ملاقات، ہسپتال کی خدمات پر اظہار اطمینان

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات کے کوآرڈی نیٹر عزیزالرحمان مجاہد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عزیزالرحمان مجاہد نے انہیں 12 اکتوبر سے شروع ہونے والے انٹرنیشنل کلیفٹ کیمپ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر اعجاز […]
چوہدری شجاعت حسین سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے ملاقات کی، جس میں تنظیمی امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں چوہدری شافع حسین، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، ڈاکٹر محمد امجد، پارٹی سیکرٹری جنرل طارق حسن اور مسز […]
عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات میں 12 اکتوبر سے انٹرنیشنل کلیفٹ کیمپ کا آغازگا: ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی

گجرات (خصوصی رپورٹ)پاکستان کلیفٹ لپ اینڈ پیلٹ ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن، ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی نے اعلان کیا ہے کہ عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات میں 12 اکتوبر سے ایک بین الاقوامی کلیفٹ کیمپ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس خصوصی میڈیکل کیمپ میں برطانیہ اور یورپ کے نامور اور سینئر کلیفٹ […]
وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی کا پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے تربیتی کیمپ کا دورہ

ایشیا پیسفک گول بال چیمپئن شپ کی تیاری، وفاقی سیکرٹری کا اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کا جائزہ محی الدین وانی: پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کو بھرپور سرپرستی دی جائے گی خصوصی کھلاڑی زیادہ حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں، سینیٹر دنیش کمار اسلام آباد (رپورٹ)وفاقی سیکرٹری برائے انٹر پروونشل کوآرڈینیشن محی الدین احمد وانی نے گزشتہ […]
سینیٹر دنیش کمار کا پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں بلائنڈ اسپورٹس کے ٹریننگ کیمپ کا معائنہ

سینیٹر دنیش کمار کا پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں بلائنڈ اسپورٹس کے ٹریننگ کیمپ کا معائنہ اسلام آباد: سینیٹر دنیش کمار نے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور پاکستان بلائنڈ اسپورٹس کے حوالے سے جاری ٹریننگ کیمپ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی فیمل بلائنڈ اسپورٹس ٹیم سے ملاقات کی اور […]