سی او ایجوکیشن جہلم ڈاکٹر نازیہ شہزادی سے عائشہ بشیرکلیفٹ ہسپتال کے وفد کی ملاقات انٹرنیشنل کیلفٹ کیمپ کی دعوت

سی ای او ایجوکیشن جہلم دختر گجرات محترمہ ڈاکٹر نازیہ شہزادی سےچیئرمین فرینڈز گروپ آف کمپنیز چوہدری ندیم منظور بیگہ , چیف ایڈیٹر پاسبان نیوز عزیزالرحمان مجاہداورڈائریکٹر ایثار ٹرسٹ پاکستان محمد عارف خان نے ان کے دفتر میں ان سےملاقات کی ڈاکٹر نازیہ شہزادی اس سے قبل گجرات میں سی ای ا ایجوکیشن رہی ہیں […]
ڈی سی جہلم سے عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات کے وفد کی ملاقات انٹرنیشنل کلیفٹ کیمپ کی دعوت دی

ڈی سی جہلم میر رضا اوزگان سےچیئرمین فرینڈز گروپ آف کمپنیز جناب چوہدری ندیم منظور بیگہ,چیف ایڈیٹر پاسبان عزیزالرحمان مجاہد اورڈائریکٹر ایثار ٹرسٹ پاکستان محمد عارف خان نےملاقات کی ملاقات میں انہیں جہلم تعیناتی پر ویلکم کرنے کے ساتھ ساتھ عائشہ بشیر کلیفٹ گجرات کےکام بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے ہسپتال میں […]

(چئیرمین فرینڈشپ گروپ آف کمپنیز اسلام آباد،چئیرمین مجلس عاملہ فرینڈز آف کھاریاں،چئیرمین فرینڈشپ اسپورٹس نیٹ ورک اسلام آبادچوہدری ندیم منظور بیگہ نےمجاہد گروپ آف انڈسٹریز کے قابلِ فخر مینجنگ ڈائریکٹر، جناب ارحم اکرام شیخ کو ہری پور چیمبر آف کامرس کا بلا مقابلہ سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔انہوں […]
وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا حالیہ دورہ وائٹ ہاؤس اور امریکی صدر سے ملاقات ایک تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے:چوہدری ندیم منظور بیگہ

چئیرمین فرینڈشپ گروپ آف کمپنیز اسلام آبادچئیرمین مجلس عاملہ فرینڈز آف کھاریاںچئیرمین فرینڈشپ سپورٹس نیٹ ورک اسلام آبادنےکہا ہے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا حالیہ دورہ وائٹ ہاؤس اور امریکی صدر سے ملاقات ایک تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ نہ صرف پاکستان اور امریکہ […]
پاک سعودی تعلقات میں استحکام میں مولانا طاہر اشرفی اور نواف بن سعید المالکی کا کردار

محمد عزیزالرحمان پاکستان اور سعودی عرب کا رشتہ محض دو ممالک کے درمیان سفارتی یا معاشی تعلقات تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسا رشتہ ہے جو ایمان، عقیدت اور حرمین شریفین کی حرمت کے جذبے میں جڑا ہوا ہے۔ اسلامی دنیا میں یہ تعلق ہمیشہ ایک خاص اہمیت کا حامل رہا ہے اور وقت […]
مولانا طااہر اشرفی سے پاکستان بلائنڈ سپٌورٹس فیڈریشن کے وفد کی ملاقات، پاک سعودی عرب دوستی میں استحکام کے لئے ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد(پاسبان نیوز()پاکستان بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن کے وفد نے اسلام آبادمیں مولانا طاہر اشرفی سے ملاقات کی اور سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو ارض حرمین شریفین کی حفاظت کی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی وفد کی قیادت فیضان خٹک کررہے وفد کے ارکان نے اس موقع پر انہیں مٹھائی بھی پیش […]
وفاقی وزیرمملکت برائے مذہبی امور، کیل داس کوہستانی نے پیر کے روز پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے وفدکی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرمملکت برائے مذہبی امور، کیل داس کوہستانی نے پیر کے روز پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے ایک وفد کا اپنے دفتر میں خیرمقدم کیا۔ وفد کی قیادت فیڈریشن کے صدر وقاص اور سیکریٹری شطرنج اجیت کمار کر رہے تھے۔ ملاقات کے دوران وفد نے وزیر موصوف کو ایشیا پیسیفک گول […]
سعودی قیادت کو یوم الوطنی پر جی سی سی اور عرب رہنماؤں کی مبارکباد
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت کے 95 ویں قومی دن پر جی سی سی ممالک اور عرب رہنماؤں نے مبارکباد دی اور تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔ ایس پی اے کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ، […]
سعودی عرب کے قومی دن کی تاریخ پر کتاب شائع، تقریبات کا آغاز کیسے اور کہاں سے ہوا؟
سعودی عرب کے ’کنگ عبدالعزیز فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ آرکائیوز‘ نے یوم الوطنی کی تقریبات کی تاریخ کو دستاویزی شکل دیتے ہوئے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز کے زمانے سے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان کے دور تک کا احاطہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایس پی اے […]
پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ ، مسلم لیگ ق کا خیر مقدم اور قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (20 ستمبر 2025) – پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدے پر مسلم لیگ (ق) نے نہ صرف خیر مقدم کیا بلکہ پوری قوم کو مبارکباد بھی پیش کی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے ترجمان مصطفیٰ ملک نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کی قومی امنگوں کا […]