تازہ ترین
ہائی کمیشنِ سری لنکا، اسلام آباد میں سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ باوقار انداز میں منائی گئی February 6, 2026 وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026

سینیٹرڈاکٹر دنیش کمار کا پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے وفد کے اعزاز میں ناشتہ ایشیا پیسفک گیمز 2025 سمیت نابینا کھلاڑیوں کے لئے ہر ممکن تعاون، اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں اور ایوانِ بالا میں آواز بلند کرنے کا عزم

اسلام آباد – ممتاز سماجی و عوامی رہنما ڈاکٹر دنیش کمار نے کہا ہے کہ نابینا کھلاڑی پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں، ان کی محنت اور لگن ملک و قوم کے لئے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایشیا پیسفک گیمز 2025 سمیت ہر سطح پر پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن […]

امریکی گرین کارڈ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے ڈائیورسٹی ویزا لاٹری کی رجسٹریشن کے لیے ایک ڈالر کی فیس متعارف کرائی ہے۔یہ پہلا موقع ہوگا جب اس پروگرام میں رجسٹریشن کرنے والوں سے ایک ڈالر کی فیس وصول کی جائے گی۔ تاہم، یہ فیس 330 ڈالر کی فیس سے علیحدہ ہوگی، جو منتخب درخواست دہندگان سے وصول […]

پاکستان بزنس فورم کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان بزنس فورم نے پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک میوچوئل ڈیفنس ایگریمنٹ پر دستخط کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے اسے قومی و علاقائی اہمیت کا حامل اور دو برادر اسلامی ممالک کے درمیان اعتماد و تزویراتی ہم آہنگی کی علامت قرار دیا ہے۔ یہ معاہدہ وزیرِ اعظم شہباز […]

گجرات: HPV ویکسین مہم— محکمۂ صحت کے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور LHVs نے میڈیا کی موجودگی میں اپنی بچیوں کو HPV ویکسین لگوا کر عوامی اعتماد مزید مضبوط کیا، تقریب ڈپٹی کمشنر آفس عامر ہال میں منعقد

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی زیرِ نگرانی HPV ویکسین (سرویکل کینسر سے بچاؤ) کے حوالے سے پریس بریفنگ عامر ہال، ڈی سی آفس گجرات میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں محکمہ صحت گجرات، یونیسف، ضلعی انتظامیہ اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ تقریب ضلعی انتظامیہ گجرات اور محکمہ صحت کے اشتراک سے منعقد کی گئی، جس […]

ترکی کے سفیر کا پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے تربیتی کیمپ کا دورہ، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (18 ستمبر 2025) – پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن س کمپلیکس میں جاری قومی گول بال ٹیموں کے تربیتی کیمپ کا ترکی کے سفیر ڈاکٹر عرفان نزیروغلو نے دورہ کیا۔ صدر فیڈریشن محمد وقاص، کرنل اکرم ملک، چیف ایڈیٹر پاسبان عزیزالرحمان مجاہد، عرفان تبسم، تحسین جاوید چوہدری اور نائب صدر شہزاد جاوید نے معزز […]

نوجوانوں، تحقیق اور ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں سے استفادہ پائیدار ترقی کی کلید ہے: آئی پی ایس فورم

اسلام آباد، 15 ستمبر: پاکستان کو اندرونی اور بین الاقوامی نوعیت کے پیچیدہ چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم اس کے مستقبل کی کامیابی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے، تحقیق کو فروغ دینے، ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے اور پالیسی میں جدت پیدا کرنے پر منحصر ہے، تاکہ وسائل اور تہذیبی قوتوں کو پائیدار ترقی […]

جلالپور پیر والا بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری

دریائے چناب کے بپھرنے سے ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا چاروں جانب سے بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا جبکہ اوچ شریف سپرہائی وے پر لگایا گیا شگاف بھی مزید بڑا ہوگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری ہے۔

اسلام آباد میں ایتھوپین سفارتخانے نے “انکوتاتاش” اور جی ای آر ڈی (سدّ النهضہ) کی افتتاحی تقریب شاندار انداز میں منائی۔

اسلام آباد: وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں چیئرمین سینیٹ معزز سید یوسف رضا گیلانی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے، جبکہ وفاقی وزیر دفاع و ایوی ایشن خواجہ محمد آصف نے بطور مہمانِ اعزاز تقریب میں شرکت کی۔ اسلام آباد میں ایتھوپین سفارتخانے نے “انکوتاتاش” اور جی ای آر […]

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن کاگجرات کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں چک سادہ کا دورہ

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز (ملٹری) ریٹائرڈ نے گجرات کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں چک سادہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل گجرات، ایکسین ہائی ویز، ایکسین اریگیشن اور متعلقہ عملہ بھی ان کے ہمراہ تھا۔ دورے کے دوران بریگیڈیئر بابر علاؤالدین نے […]

مصطفیٰ ملک کا دورہ گجرات، متعدد تقریبات میں شرکت، سیلاب سے متاترہ افراد کی بحالی کا جائزہ، رکن قومی اسمبلی چوہدری الیاس سے ملاقات

اسلام آباد (پاسبان نیوز)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و وزرات اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن غلام مصطفیٰ ملک کا دورہ گجرات، مختلف تقریبات میں شرکت کی، مصطفیٰ ملک اپنے ساتھیوں ممتاز سیاسی و سماجی راہنماء و فرینڈز آف کھاریاں کے سربراہ چوہدری ندیم منظور، ممتاز صحافی اور سماجی راہنماء عزیزالرحمن مجاہد کے ہمراہ […]