پاکستان اور بنگلادیش میں ویزا فری سفر کا معاہدہ

پاکستان اور بنگلا دیش نے باہم معاہدے کے تحت اپنے سفارتکاروں اور سرکاری اہلکاروں کے لیے ویزا فری داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ دونوں ممالک کے مابین ہونے والے اہم معاہدے کے بعد بنگلا دیش کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد پاکستان کا ویزا حاصل کیے بغیر سفر کر سکیں گے اور […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی […]
کتاب سے دوری؛ کیا ہماری تہذیب کے خدوخال مٹ رہے ہیں؟

یہ کہانی صرف ایک شہر یا ایک گھر کی نہیں، بلکہ پورے پاکستانی معاشرے کی ہے۔ یہ وہ منظر ہے جہاں ہماری تہذیبی شناخت کی بنیادیں، یعنی ہماری زبان، ہماری تاریخ، ہمارا ادب اور ہماری اقدار، سب کچھ کتابوں سے دوری کی نذر ہو رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب نئی نسل کے ہاتھوں میں […]
جنریشن زی کے والدین اور کامیابی کا تاج

جب آپ کا بچہ چوتھی جماعت کے کورس میں کوڈنگ، ڈیجیٹل خواندگی اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے مضامین سے نبرد آزما ہو اور جب آپ کی ننھی سی بیٹی کے ہوم ورک میں یہ سوال آجائے کہ ’’سوشل میڈیا نے نوجوانوں کے رشتوں کو کیسے بدلا ہے؟‘‘ تو جان لیجیے کہ آپ کسی عام عہد کے […]
گھروں میں حادثات

فائزہ یاد سے باورچی خانے کا دروازہ بند کردینا اور سوئی گیس کے چولہے کا برنر بھی چیک کرلینا۔ سالن کی پتیلیاں خالی کرکے ڈبوں میں ڈال کر فریز کردو، برتن سنک میں پڑے نہ رہیں، موسم خراب ہے کل بھی سارے میں بدبو پھیلی ہوئی تھی اور دروازے کھلا رکھا تھا تو چوہا بھی […]
نائیجیریا: ڈاکوؤں کا مسجد پر حملہ،50 افراد ہلاک

نائیجیریا ایک بار پھر خوفناک خونریزی کی لپیٹ میں آگیا، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے مسجد اور قریبی دیہات کو نشانہ بنا کر کم از کم 50 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ منگل 19 اگست کو کٹسینا ریاست کے ضلع مالوم فاشی کے علاقے اُنگوار […]
ٹرمپ کیخلاف 500 ملین ڈالر کا جرمانہ کالعدم

امریکی ریاست نیویارک کی اپیل کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھوکا دہی کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اپیل کورٹ کے ججز نے 11 ماہ تک غور کے بعد صدر ٹرمپ کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد 500 ملین ڈالر کے جرمانے […]
روس کا یوکرین پر 574 ڈرون اور 40 میزائلوں سے بڑا فضائی حملہ

یوکرینی حکام کے مطابق روس نے یوکرین پر 574 ڈرون اور 40 میزائل داغے ہیں، جو حالیہ ہفتوں کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روس کی جانب سے گزشتہ شب یوکرین پر حالیہ ہفتوں کے دوران سب سے بڑا حملہ کیا گیا جس میں ایک شخص ہلاک […]
اسرائیلی حملے میں مزید 40 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں نیا فوجی آپریشن شروع کر دیا جس کیلئے ، 60 ہزار ریزرو اسرائیلی فوجیوں کو طلب کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے، امدادی مراکز کے قریب حملوں میں 8 افراد شہید اور 91 […]
اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ ایران نے اسرائیل کے ساتھ اپنی 12 دن کی جنگ کے خاتمے کے بعد اپنی پہلی فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ مشقوں میں بحریہ کے جہازوں نے خلیج عمان اور بحر […]