کے پی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا امن و امان پر اِن کیمرا بریفنگ کیلئے کور کمانڈر پشاور کو خط

پاسبان نیوز پشاور: اسپیکر صوبائی اسمبلی کی جانب سے تحریر خط میں خصوصی کمیٹی نے کور کمانڈر سے صوبے میں امن و امان اور مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ کی درخواست کی ہے۔ خط کے مطابق خصوصی کمیٹی میں قائد ایوان، قائد حزب اختلاف، وزرا اور پارلیمانی لیڈرز شامل ہیں جب کہ خصوصی کمیٹی کو […]
چین کی ایرانی مظاہروں کے ردعمل میں امریکا کے ایران پر ممکنہ حملے کی مخالفت

پاسبان نیوز عالمی : چین نے ایرانی مظاہروں کے ردعمل میں امریکا کے ایران پر ممکنہ حملے کی مخالفت کر دی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا چین ہمیشہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتاہے۔ بیان میں کہا گیا کہ عالمی […]
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پی پی کا ایوان سے واک آؤٹ، پارلیمانی پارٹی اجلاس بلالیا

پاسبان نیوز: پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرلیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے ارکان نے واک آوٹ کیا اور پی پی رہنما نوید قمر کا کہنا تھاکہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی […]
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر محمد عثمان نعیم نے قومی انسدادِ پولیو مہم فروری 2026 کے سلسلے میں مکبّر کالج، بھمبر روڈ گجرات میں جاری تربیتی سیشن کا جائزہ

پاسبان نیوز گجرات : ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر محمد عثمان نعیم نے قومی انسدادِ پولیو مہم فروری 2026 کے سلسلے میں مکبّر کالج، بھمبر روڈ گجرات میں جاری تربیتی سیشن کا جائزہ لیا گیا۔ اس تربیت میں یونین کونسل میڈیکل آفیسرز (UCMOs) اور اسسٹنٹ انسپکٹرز (AIs) نے شرکت کی۔ تربیتی سیشن میں مجموعی […]
صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر اور ڈپٹی کمشنر نور العین کی زیر صدارت منعقد ہ اجلاس سے خطاب

پاسبان نیوز : گجرات (پ ر) صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر نے ڈپٹی کمشنر نور العین کی زیر صدارت منعقد ہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ لیب کے فلاحی پراجیکٹکے لیۓآئندہ ماہ 4فروری کو فنڈ ریزنگ ڈنر منعقد کیا جارہا ہے جس میں مخیر حضرات اور معززین کو مدعو کیا جارہا ہے ڈپٹی […]
ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر اور ڈاکٹر شفیق الرحمن امیر جماعت اسلامی کی ملاقات۔

پاسبان نیوز عالمی نیوز: بنگلہ دیش۔ ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر اور ڈاکٹر شفیق الرحمن امیر جماعت اسلامی کی ملاقات۔۔۔۔۔ قومی انتخابات میں جماعت اسلامی کی پوزیشن کتنی مضبوط ہے؟ غیر جانبدارانہ انتخابی تجزیوں کے مطابق جماعت اسلامی 12 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اپنی مضبوط ترین انتخابی کارکردگی دکھانے کی پوزیشن میں آ […]
صوبائی حکومتوں کی جانب سے نت نئے ہتھکنڈوں کے ذریعے نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل کے لیے بااختیار مقامی حکومتیں قائم نہ کرنا کھلی غیر جمہوری اور عوام دشمن پالیسی، حمیرا طارق

پاسبان نیوز لاہور: حلقہ خواتین جماعت اسلامی پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025ئ (کالا قانون) کے خلاف اور صوبہ گیر عوامی ریفرنڈم سے آگاہی کے لیےمنعقدہ پریس کانفرنس سے سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق، ڈپٹی سیکرٹری ثمینہ سعید، اور صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید نے خطاب کیا ۔ […]
امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ

پاسبان نیوز گجرات : پنجاب بلدیاتی کالا قانون نامنظور امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ پنجاب حکومت کے متنازعہ بلدیاتی قانون کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ پنجاب میں آنے والی ہر حکومت نے بلدیاتی نظام کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا۔ 2015 میں بننے والا بلدیاتی نظام […]
جماعت اسلامی خواتین کے تحفظ اور سماجی و سیاسی بااختیاری کے لیے عملی جدوجہد کر رہی ہے، غزالی صدیق ایڈووکیٹ

پاسبان نیوز | اٹک : پرنسپل غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ اسکول کامرہ اور سابق ڈپٹی سیکرٹری بار ایسوسی ایشن اٹک میڈم غزالی صدیق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی حقیقی معنوں میں خواتین کے تحفظ، فلاح و بہبود اور معاشرے میں ان کے سیاسی و سماجی مقام کو بلند کرنے کے لیے سنجیدہ اور مؤثر […]
دنیا کا 55 فیصد تیل اب امریکہ کی دسترس میں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

وینزویلا کے تیل کا کنٹرول ہمارے پاس آ گیا۔ امریکہ اور وینزویلا کو ساتھ ملا لیں تو ہمارے پاس اب دنیا کا 55 فیصد تیل ہے۔ وینزویلا نے کل ہمیں 30 لاکھ بیرل تیل دیا، اس کی مالیت 4 ارب ڈالر ہے۔ یہ بہت بڑی رقم ہے، اور یہ مزید بڑھے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ […]