کھاریاں بار اسوسی ایشن انتخاب، حیران کن نتائج، سرائے عالمگیر بارایسوسی ایشن کے نتائج سامنے آگئے

پاسبان نیوز کھاریاں : بڑی خبر کھاریاں بار الیکشن چوہدری خالد ایڈوکیٹ کھاریاں بار کے صدر عمران مغل جنرل سیکرٹری منتخب ۔۔۔ چوہدری خالد حسین 315, چوہدری جعفر ٹوپہ 286 چوہدری خالد ایڈوکیٹ کا سارا پینل کامیاب سرائے عالمگیر بار ایسوسی ایشن انتخاباتچوہدری ارشد گروپ نے میدان فتح کر لیاجاوید اقبال 87 ووٹ لیکر جیت […]
ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق کا شہریوں کی خدمت کیلئے ایک او ر سنگ میل،ڈنگہ میں بھی پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا گیا

۔( پریس ریلیز ) ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق کا شہریوں کی خدمت کیلئے ایک او ر سنگ میل،ڈنگہ میں بھی پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا گیا۔ کھاریاں (نغمان دانش)سےتفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق ڈسٹر کٹ پولیس آفیسررانا عمر فاروق نے عوامی خدمت […]
کینال روڈ پر درختوں پر خوبصورت لائٹس نصب کر دی گئی

پاسبان نیوز سراۓ عالمگیر: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے تحت کینال روڈ پر درختوں پر خوبصورت لائٹس نصب کر دی گئی ہیں جس سے علاقے کی دلکشی اور خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ شہریوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ روشنیوں کی تنصیب سے نہ صرف سڑک کا […]
ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کی زیر صدارت فروری 2026 میں شیڈول سال کی پہلی پولیو سے بچاؤ کی قومی حفاظتی ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں پہلا اجلاس

پاسبان نیوز گجرات: گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کی زیر صدارت فروری 2026 میں شیڈول سال کی پہلی پولیو سے بچاؤ کی قومی حفاظتی ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں پہلا اجلاس ڈپٹی کمشنر کمپلیکس گجرات میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے علاوہ پولیس، محکمہ تعلیم، میونسپل کمیٹی و کارپوریشن اور محکمہ […]
یونیورسٹی آف گجرات میں منشیات کی فروخت، کئی مسائل میں سے صرف ایک مسئلہ سمجھ کر ڈیل کرنے والا معاملہ نہیں ، رانا عمر صدیق

پاسبان نیوز گجرات : یونیورسٹی آف گجرات میں منشیات کی فروخت، کئی مسائل میں سے صرف ایک مسئلہ سمجھ کر ڈیل کرنیوالا معاملہ نہیں بلکہ ضلع گجرات کے لوگوں کیلیے سب سے حساس ترین مسئلہ ہے۔ ضلع گجرات کے ہر علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 ہزار سے زائد طلبا و طالبات کی زندگیاں اور […]
اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کے خلاف کل احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کے خلاف کل احتجاجی مظاہرہ پاسبان نیوز | اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جنگلات، جنگلی حیات اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیموں کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کے مبینہ ماحول دشمن اقدامات کے خلاف آج ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔ YLSP اور […]
غیر ملکی دباؤ قبول نہیں کریں گے، ہر قسم کی پابندی اور دھمکی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

پاسبان نیوز | عالمی خبر تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غیر ملکی دباؤ کے خلاف دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیاں ہوں، دھمکیاں ہوں یا حکومت کی تبدیلی کے مطالبات، ایران ہر قسم کے بیرونی دباؤ کا سامنا کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ اپنے بیان میں […]
مسلمانوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے، ترک وزیر خارجہ

پاسبنا عالمی نیوز : عالم اسلام سو سالہ گہری نیند سے بیدار ہو چکا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جب ہم اکٹھے ہوتے ہیں تو ہمیں قابلیت اور صلاحیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ وقت آ پہنچا ہے حاقان فیدان، ترک وزیرخارجہ
جماعتِ اسلامی کی متحرک رہنما غزالہ اشرف اعوان کی ڈور ٹو ڈور ملاقاتیں جاری

پاسبان نیوز: ہٹیاں بالا یونین کونسل سینا دامن میں جماعتِ اسلامی کی عوامی رابطہ مہم کے دوران ایک اہم اور حوصلہ افزا پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مختلف سماجی اور عوامی گروپس نے جماعتِ اسلامی کی متحرک رہنما غزالہ اشرف اعوان سے ملاقات کی اور اپنے علاقوں کو درپیش بنیادی مسائل، سہولیات کی کمی اور […]
کھاریاں بار ایسوسی ایشن الیکشن اور سیکیورٹی انتظامات

پاسبان نیوز کھاریاں: بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے انتخابات کے سلسلہ میں 10 جنوری الیکشن ڈے کے موقع پر توقیر الحسن رانجھا ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں، امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ڈیوٹی پر مامور رہتے ہوئے فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں۔”