کراچی: گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر 145 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ شارع فیصل پر […]