August 22, 2025

پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں باقاعدہ حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں باقاعدہ حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف نے پارٹی کو ہدایت دی ہے کہ نااہل ہونے والے اراکین کے خاندان کو ہی ٹکٹ دیا جائے، پہلی ترجیح ان کی بیویوں کو دی جائے گی، اگر اہل خانہ دلچسپی نہ لیں تو اراکین کی […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے

ائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاک چین افغانستان چھٹے سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کریں گے، نمائندہ خصوصی افغانستان محمد صادق بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہوں گے، وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی وفد میں شامل […]

قومی اسمبلی کی 2  اورصوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر انتخابی شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 2  اورصوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر انتخابی شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 143 اور این اے 185 کے علاوہ صوبائی اسمبلی  کے حلقہ پی پی 203 پر بھی انتخابی شیڈول جاری کردیاہے۔ ونوں قومی اسمبلی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخابات 5 نومبر کو […]

پنجاب اسمبلی میں ارکان کے درمیان ہاتھا پائی:فریقین صلح کیلئےراضی 

پنجاب اسمبلی میں ارکان کے درمیان ہاتھا پائی کےواقعہ کے بعدسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخان نےفریقین کوصلح کیلئےراضی کرلیا۔اسمبلی ذرائع کے مطابق اپوزیشن کےنثارڈوگر اورن لیگ کےحسان ریاض صلح کرنےپرراضی  ہوگئے ہیں ،آئندہ اجلاس میں دونوں ارکان میں باقاعدہ صلح کروائی جائے گی،صلح کےبعداپوزیشن کےتینوں معطل ارکان کوبھی بحال کر دیاجائیگا۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق سپیکرپنجاب اسمبلی […]

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس رات 9 بجے طلب

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس رات 9 بجے طلب کرلیاگیاجس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام سے ملاقاتوں کے بارے میں بھی تفصیلی گفت و شنید ہوگی،سیاسی کمیٹی اجلاس میں پنجاب اسمبلی کیلئے اپوزیشن لیڈر کے نام پربھی غور ہوگا. اجلاس میں ضمنی انتخابات کے حوالے […]

سیلاب سے جن کے گھر اور کاروبار تباہ ہوئے انہیں بھرپور معاوضہ دیں گے: وزیر اعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور  نے کہا ہے کہ سیلاب سے جن لوگوں کے گھر ، مال مویشی یا دیگر نقصان ہوا ہے اسے پورا کریں گے۔   وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں سیلاب میں شہید افراد کےدرجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ […]

’’میری گاڑی میرا نمبر‘‘ نئے قانون کا آغاز ہونے کو ہے

میری گاڑی میرا نمبر‘‘ نئے قانون کا آغاز ہونے کو ہے،گاڑی کا نمبر شناختی کارڈ پر ہوگا۔ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ کے مطابق یکم ستمبر سے پہلے گاڑی ٹرانسفر کروا لیں ورنہ نمبر پچھلے مالک کے پاس رہ جائےگا،سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھ کر نمبرگاڑی کی چیسیز سےمالک کے شناختی کارڈ پرمنتقل کیا جارہا […]

سابق اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس سربراہ کا آڈیو لیک میں شرمناک اعتراف 

سابق اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس سربراہ نے آڈیو لیک میں شرمناک اعتراف کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں 50 ہزار فلسطینیوں کا مرنا ضروری اور لازمی تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے ملٹری انٹیلیجنس کے سابق سربراہ میجر جنرل اہارون حلیوا کی ایک آڈیو ریکارڈنگ لیک ہو گئی ہے، جس […]

کراچی: گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر 145 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ شارع فیصل پر […]