سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکامثبت آغاز ،ڈالر بھی سستاہوگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران مثبت رجحان جاری ہے اورہنڈریڈانڈیکس میں 752پوائنٹس کااضافہ ہواہےجبکہ تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالربھی سستاہوگیاہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈانڈیکس میں 752پوائنٹس کے اضافے کے بعدہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 49ہزار 987کی سطح پرپہنچ گیاہے۔ واضح رہے گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین […]

ستمبرمیں ایک ساتھ 3 چھٹیوں کا امکان

ستمبر میں ایک ساتھ تین چھٹیوں کاامکان پیداہوگیا۔سپارکو کی پیش گوئی کے مطابق 24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، جس دن […]

عمرے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی حکومت کا غیر ملکی عمرے کے خواہشمند مسلمانوں کے لیے بڑا اقدام، جس کے بعد ویزا حاصل کرنا پہلے سے آسان ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک مقیم عمرے کے خواہشمند افراد کے لیے ’نسک عمرہ‘ سروس کا آغاز کیا ہے۔ اس آن لائن سروس […]

سندھ پولیس میں 2 ہزار اے ایس آئی انویسٹیگیشن بھرتی کرنے کا فیصلہ 

سندھ حکومت نے پولیس کی تفتیشی صلاحیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے2ہزار اے ایس آئی انویسٹیگیشن بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدرشاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور دیگر افسران شریک ہوئے۔ چیف سیکرٹری سندھ نےکہاپولیس میں تفتیش […]

پیکاایکٹ کے تحت گرفتارڈاکٹر عمر عادل کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ 

غیر مہذب گفتگو کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈاکٹر عمر عادل کا ا یف آئی اے کو چار روزہ  جسمانی ریمانڈ دے دیا۔عدالت نے ایف آئی اے کو عمرعادل کو26 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیاہے۔  واضح رہے کہ ڈاکٹرعمر عادل کو ٹی وی پر غیر مہذب گفتگو کرنے پر پیکا […]

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع، تیاریوں کا آغاز

 پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے دورے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، یہ دورہ ممکنہ طور پر اکتوبر کے اردگرد متوقع ہے۔ ذرائع نے […]

پاکستان اور بنگلادیش میں ویزا فری سفر کا معاہدہ

پاکستان اور بنگلا دیش نے باہم معاہدے کے تحت اپنے سفارتکاروں اور سرکاری اہلکاروں کے لیے ویزا فری داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ دونوں ممالک کے مابین ہونے والے اہم معاہدے کے بعد بنگلا دیش کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد پاکستان کا ویزا حاصل کیے بغیر سفر کر سکیں گے اور […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر  تبادلہ خیال کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں ملاقات ،علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشتگردی […]

کتاب سے دوری؛ کیا ہماری تہذیب کے خدوخال مٹ رہے ہیں؟

یہ کہانی صرف ایک شہر یا ایک گھر کی نہیں، بلکہ پورے پاکستانی معاشرے کی ہے۔ یہ وہ منظر ہے جہاں ہماری تہذیبی شناخت کی بنیادیں، یعنی ہماری زبان، ہماری تاریخ، ہمارا ادب اور ہماری اقدار، سب کچھ کتابوں سے دوری کی نذر ہو رہا ہے۔  ایک وقت تھا جب نئی نسل کے ہاتھوں میں […]