مصطفیٰ ملک کا دورہ گجرات، متعدد تقریبات میں شرکت، سیلاب سے متاترہ افراد کی بحالی کا جائزہ، رکن قومی اسمبلی چوہدری الیاس سے ملاقات
اسلام آباد (پاسبان نیوز)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و وزرات اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن غلام مصطفیٰ ملک کا دورہ گجرات، مختلف تقریبات میں شرکت کی، مصطفیٰ ملک اپنے ساتھیوں ممتاز سیاسی و سماجی راہنماء و فرینڈز آف کھاریاں کے سربراہ چوہدری ندیم منظور، ممتاز صحافی اور سماجی راہنماء عزیزالرحمن مجاہد کے ہمراہ […]