امریکی گرین کارڈ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے ڈائیورسٹی ویزا لاٹری کی رجسٹریشن کے لیے ایک ڈالر کی فیس متعارف کرائی ہے۔یہ پہلا موقع ہوگا جب اس پروگرام میں رجسٹریشن کرنے والوں سے ایک ڈالر کی فیس وصول کی جائے گی۔ تاہم، یہ فیس 330 ڈالر کی فیس سے علیحدہ ہوگی، جو منتخب درخواست دہندگان سے وصول […]
پاکستان بزنس فورم کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیرمقدم
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان بزنس فورم نے پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک میوچوئل ڈیفنس ایگریمنٹ پر دستخط کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے اسے قومی و علاقائی اہمیت کا حامل اور دو برادر اسلامی ممالک کے درمیان اعتماد و تزویراتی ہم آہنگی کی علامت قرار دیا ہے۔ یہ معاہدہ وزیرِ اعظم شہباز […]