پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ ، مسلم لیگ ق کا خیر مقدم اور قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (20 ستمبر 2025) – پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدے پر مسلم لیگ (ق) نے نہ صرف خیر مقدم کیا بلکہ پوری قوم کو مبارکباد بھی پیش کی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے ترجمان مصطفیٰ ملک نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کی قومی امنگوں کا […]
سینیٹرڈاکٹر دنیش کمار کا پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے وفد کے اعزاز میں ناشتہ ایشیا پیسفک گیمز 2025 سمیت نابینا کھلاڑیوں کے لئے ہر ممکن تعاون، اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں اور ایوانِ بالا میں آواز بلند کرنے کا عزم
اسلام آباد – ممتاز سماجی و عوامی رہنما ڈاکٹر دنیش کمار نے کہا ہے کہ نابینا کھلاڑی پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں، ان کی محنت اور لگن ملک و قوم کے لئے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایشیا پیسفک گیمز 2025 سمیت ہر سطح پر پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن […]