اسلام آباد: اسلامائزیشن کی علمی تاریخ کے معمار — مولانا ڈاکٹر اکرام الحق یاسین کی تین کتب کی تعارفی تقریب

اسلام آباد (پاسبان نیوز) — اسلامی فکر اور آئینی مباحث کے میدان میں نمایاں مقام رکھنے والے مولانا ڈاکٹر اکرام الحق یاسین، سیکرٹری اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد، کی تین نئی تحقیقی کتب کی تعارفی تقریب مرکزِ تعلیم و تحقیق، گلشنِ تعلیم H-15 اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب نہایت پُررونق، بامعنی اور خوش نظم […]
ہیومن ریسورسز ڈیولپمنٹ فنڈ نے 2025 میں خلیجی ممالک کی بہترین ایچ آر ٹیم کا ایوارڈ جیت لیا

ریاض (وقار نسیم وامق) ہیومن ریسورسز ڈیولپمنٹ فنڈ (HRDF) نے 2025 کے لیے خلیجی تعاون کونسل (GCC) کی بہترین ایچ آر ٹیم کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ یہ اعزاز ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں منعقدہ 13ویں سالانہ جی سی سی گورنمنٹ ایچ آر اور یوتھ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2025 کے دوران دیا گیا۔ فنڈ کے […]
سعودی اور چینی بحری افواج کی ’’بلیو سوورڈ-4‘‘ مشق جبیل میں اختتام پذیر

ریاض (وقار نسیم وامق سے) شاہی سعودی بحریہ اور عوامی جمہوریہ چین کی بحریہ کے مابین مشترکہ بحری مشق ’’بلیو سوورڈ-4‘‘ جبیل میں اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ مشق مختلف منظرناموں اور میدانی مشقوں پر مشتمل تھی، جن میں شہری علاقوں میں جنگی کارروائیاں، گشت، چھاپہ مار اور گھات لگا کر حملے کی کارروائیاں، انسدادِ دہشت […]
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی پیغام برائے ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025کے کامیاب انعقاد پر پاکستان حکومت کو مبارکباد

اسلام آباد(پاسبان نیوز)اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب رضا امیری مقدم نے ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025 کی کامیاب میزبانی پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت کو دلی مبارکباد اور شکریہ پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ان کے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلیٰ سطحی […]