اسلام آباد میں تاریخی سنگِ میل: پمز میں پہلی روبوٹک سرجری ورکشاپ کامیابی سے مکمل

اسلام آباد، 14 نومبر 2025 — پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) نے جمعرات کے روز ایک تاریخی کامیابی حاصل کی۔ وفاقی دارالحکومت میں پہلی بار روبوٹک ایڈرینلیکٹومی سرجری کامیابی سے انجام دی گئی، جس کے ساتھ ملک میں جدید سرجری اور صحت کے شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ […]