چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ خواتین کے مقام کو بلند کرنے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کیے:انیلہ ایاز چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ق) کی نامزد مرکزی نائب صدر انیلہ ایاز چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ خواتین کے مقام کو بلند کرنے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کیے۔ ان کی مدبرانہ قیادت میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اور ان کی سماجی […]