پاک انڈونیشیا 75 سالہ دوستی مکمل ہونے پر نیشنل لائبریری اسلام آباد میں انڈونیشنین کارنر کاافتتاح

اسلام آباد، 27 نومبر: انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کی خوشیوں کے موقع پر، جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر نے بدھ کے روز اسلام آباد میں پاکستان کی قومی لائبریری (NLP) میں ایک خصوصی انڈونیشین کارنر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سفارتکار، سرکاری اہلکار، تعلیمی حضرات، طلبہ اور […]