زینب صدیق کا حیرت انگیز، بے مثال تعلیمی سفر

’’مَیں نے اپنی والدہ کی جدوجہد سے بھرپور زندگی سے یہ سبق سیکھا کہ تعلیم ہی ہمارے تمام مسائل کا حل ہے۔جب بے حد قریبی لوگ بھی ساتھ چھوڑ جائیں، تو اس کٹھن مرحلے پر تعلیم اور ہنر ہی ہمارا ساتھ دیتے ہیں‘‘۔اپنی والدہ کو رول ماڈل بنا کر شادی کے بعد بھی تعلیم کا […]